آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا​
یہ ملک کرپشن کا اکھاڑا نہیں ہوتا​

ڈر ہوتا کنکشن کے اگر کٹنے کا اس کو​
بل بجلی کا عمران نے پھاڑا نہیں ہوتا​

پیری میں بھی ہے عہدِ شباب اپنا سلامت​
ہمسائی نے ورنہ مجھے تاڑا نہیں ہوتا​

شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہے​
ہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا​

دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میں​
اے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا​

ڈالر کے عوض بینڈ بجاتا ہے شب و روز​
امریکہ کو اے کاش بگاڑا نہیں ہوتا


 

فاتح

لائبریرین
آپ نے ٹیگز کو ٹیکسٹ کی بجائے یو آر ایل کے طور پر لکھ دیا ہے۔ ایسے کسی کو ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
واقعی لوگوں کو تنگ کرنا ہے تو ایسے کریں۔ ;)
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی @علم اللہ اصلاحی عمر سیف
 
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی
@محمدعلم اللہ اصلاحی عمر سیف
 

باباجی

محفلین
واہ واہ بہت خوب امجد بھائی ۔۔ یہ اشعار تو حاصل کلام لگے مجھے
پیری میں بھی ہے عہدِ شباب اپنا سلامت
ہمسائی نے ورنہ مجھے تاڑا نہیں ہوتا
شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہے
ہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا
دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میں
اے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا​
 
آخری تدوین:

یوسف سلطان

محفلین
شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہےہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا​
ہا ے ربا! ایہہ کی ظلم ہو گیا:D
دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میںاے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا​
بہت خوب :heehee: نیا قانون :LOL:
 
آپ نے ٹیگز کو ٹیکسٹ کی بجائے یو آر ایل کے طور پر لکھ دیا ہے۔ ایسے کسی کو ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
واقعی لوگوں کو تنگ کرنا ہے تو ایسے کریں۔ ;)
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی @علم اللہ اصلاحی عمر سیف
استاد ڈبل اے ڈبل اے
دو دو ٹیگ ملے ہیں
 

زیک

تقریباً غائب
آپ نے ٹیگز کو ٹیکسٹ کی بجائے یو آر ایل کے طور پر لکھ دیا ہے۔ ایسے کسی کو ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
واقعی لوگوں کو تنگ کرنا ہے تو ایسے کریں۔ ;)
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی @علم اللہ اصلاحی عمر سیف

محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب جیہ ملائکہ نیلم شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا ظفری گل بانو فلک شیر منصور مکرم تعبیر خرم شہزاد خرم سارہ بشارت گیلانی عبدالقدوس راشد محتشم سلمان محمد امین حسان خان حسیب نذیر گِل تلمیذ سید اسد محمود عاطف بٹ زبیر مرزا محب علوی فارقلیط رحمانی مدیحہ گیلانی احسن مرزا غدیر زھرا نگار ف محمد اظہر نذیر پردیسی زرقا مفتی عبدالرزاق قادری عائشہ عزیز تسنیم کوثر میر انیس فاتح ساجد محمدعمرفاروق فیصل عظیم فیصل ابوحمزہ حماد مغزل سید ذیشان عدنان حسین چیمہ بنت شبیر وجی ساقی۔ سید اِجلاؔل حسین محمد واصف شہزی مشک @حوا کی بیٹی رانا نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح آبی ٹوکول عندلیب انجانا موجو نمرہ سیدہ شگفتہ عبدالروف اعوان سلیمان اشرف اسد عباسی الف نظامی
@محمدعلم اللہ اصلاحی عمر سیف
محفل کے کچھ ہزار ارکان رہ گئے ٹیگ ہونے سے۔ ان کا کیا قصور تھا؟
 
Top