آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

پیری میں بھی ہے عہدِ شباب اپنا سلامت
ہمسائی نے ورنہ مجھے تاڑا نہیں ہوتا
شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہے
ہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا

بہت اچھے بھئی بہت اچھے !
 
واہ امجد بھائی، بہت خوب
واہ واہ امجد صاحب کیا خوب کہا ہے
واہ واہ بہت خوب امجد بھائی ۔۔ یہ اشعار تو حاصل کلام لگے مجھے
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ :rollingonthefloor::dancing::daydreaming::devil::winking::jokingly:
 
شادی بھی ہوئی اس کی تو ماجھے سے ہوئی ہے
ہوتی جو کسی اور سے ساڑا نہیں ہوتا​

دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میں
اے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا​

ڈالر کے عوض بینڈ بجاتا ہے شب و روز
امریکہ کو اے کاش بگاڑا نہیں ہوتا


بہت عمدہ امجد علی راجا بھائی ، بڑے عرصے بعد نظر آئے، اور اچھا نظر آئے
:thumbsup2::wink::heehee:
 
Top