شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

آپ کے پاس اس کی مکمل فائل تو ہو گی، وہ یہاں اپلوڈ کر دیں۔
 
بعض احباب غیر ضروری اور غیر مناسب مواد اپلوڈ کرنے لگے تھے اس لئے اپلوڈ کا فیچر معطل کر دیا گیا ہے۔ فائلیں کسی فائل ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں ان کا ربط دیا جا سکتا ہے یا پھر کسی لائبریری ذمہ داران کو ای میل کیا جا سکتا ہے۔ ویسے عموماً لوگ ڈراپ باکس استعمال کرتے ہیں۔ :)
 

یوسف چشتی

محفلین
بھائی صاحب مجھے اسا کتاب کی کاپی چاہئے آپ کے پاس ان پیج کی فائل ہو گئی برائے کرم وہ تو عنائت فرمائیں ۔
 

یوسف چشتی

محفلین
بہت نوازش ۔ شمشاد صاحب اسا نہیں اس کتاب(
آئینے کی باتیں)
کے بارے میں کہہ رہا تھا تو اسا لکھا گیا ۔ معذرت خوہ ہوں ۔
 

یوسف چشتی

محفلین
غزنوی صاحب آپ نے جو لنک بھیجا ہے وہ نہیں نظر آ رہا ۔ برائے کرم اگر آپ دوبارہ بھیج دیں تو مشکور ہوں گا ۔
 
Top