"آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

محمداحمد

لائبریرین
بیٹھے بیٹھے نیند آنے لگی تو ناصر کاظمی کا مصرع زد میں آگیا۔

آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر

میں کچھ دیر نیند پوری کرتا ہوں

تب تک آپ شعر مکمل کیجے۔ :)
 
Top