”اک بشارت ہے“ کا جملہ مجھ کو بھاتا ہے بہت (قطعہ)

شاید اب راضی ہیں مجھ سے یا رقیبوں سے خفا
میرا ہر اندازہ میرا دل لبھاتا ہے بہت
مت سنا اچھی خبر اب اے اسامہ سَرسَری!
اک بشارت ہے“ کا جملہ مجھ کو بھاتا ہے بہت
 
Top