عشق و محبت

  1. عشق بسمل

    میں اکثر برباد ہوا ہوں

    میں اکثر برباد ہوا ہوں غلط اندازوں میں میرے خوبصورت احساس سے پیار کرنے والوں کیا عشق کی انتہا بھی دو گے مجھکو اس عید پر؟ بھیگتا ہوا موسم ٹھنڈ، خاموشی اور تاریک راتیں اس کے علاوہ بھی کچھ دو گے مجھکو اس عید پر؟ تحریر عشق بسمل
  2. جنید عطاری

    تھی گرمئ خیال بیابان جل گئے

    تھی گرمئ خیال بیابان جل گئے ہوش و خرد سمیت دل و جان جل گئے دل تو مرا گیا ہی مگر دل کے ساتھ ساتھ کتنے ہی حسرتوں کے نمک دان جل گئے عشقِ صنم نے شعلۂ دل کو دی وہ ہوا سامان کفر و ورثۂ ایمان جل گئے رِندوں نے صُوفیوں نے سراہا مرا سخن کیا پارسی جلے کیا مسلمان جل گئے یوں چاک سے اٹھایا کہ اک شاہکار...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اے رب کے پیاروۙ! (نظم)

    تمام اولادِ آدم کی ہدایت کی کہانی ہے یہ رب کی اپنے بندوں سے محبت کی کہانی ہے بناتا ہے وہ جو بھی، اس پہ بے حد ناز کرتا ہے وہ اس کی ہر برائی کونظر انداز کرتا ہے نظر آئے کوئی خامی تو اس کو دور کرتا ہے توجہ اس پہ دے کر پیار بھی بھرپور کرتا ہے خدا ہم سب کا خالق ہے ، وہ ہم سے پیار کرتا ہے اٹھا کر...
  4. حسیب نذیر گِل

    مرزا اور صاحباں

    یہ دانا باد ہے، ایک چھوٹا سا گاؤں، مگر بار کے علاقے میں یہ محبت کرنے والوں کی ایک نشانی بھی ہے۔ یوں تو مرزا صاحباں کا قصہ بہت سی فلموں، ڈراموں اور ناٹک کہانیوں کا مآخذ ہے، مگر کیا کیجیے اس وار میں کچھ ایسا ضرور ہے جو سننے والوں کو ہر بار نئی ست رنگیاں دکھاتا ہے۔ داناباد کھرلوں کا گاؤں تھا۔ خدا...
Top