عمر خیام

  1. راحیل فاروق

    فارسی شاعری رباعیاتِ خیام

    خیامؔ کو بہت لوگ جانتے ہیں۔ مگر بہت کم جانتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں شاعر کے طور پر معروف نہیں تھا۔ یہ آگ تو اس نے اپنی موت کے مدتوں بعد لگائی ہے۔ زندگی میں البتہ خود سلگتا رہا ہو گا۔ مجھے ایسا اس کی رباعیات پڑھ کر لگتا ہے۔ زندگی کی بے‌ثباتی اور انسان کی بے‌بضاعتی کا جیسا دردمندانہ نقشہ وہ کھینچ...
  2. حسان خان

    عمر خیام نیشابوری کی آرامگاہ

    ایران میں ہر سال ۲۸ اُردیبہشت (۱۷/۱۸ مئی) کا روز سلجوقی دور کے مشہور دانشمند، ریاضی دان، ستارہ شناس اور رباعی سرا شاعر غیاث الدین ابوالفتح عُمَر بن ابراہیم خیّام نیشابوری کے روزِ ملّی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی تاریخ: ۱۷ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ جاری...
  3. فرخ منظور

    رباعیات عمر خیام کا منظوم ترجمہ از میرا جی

    آؤ آؤ بھر لو پیالا، دیکھو بسنت کی آگ جلے چلو اتارو، اس میں پھینکو سیت کال کے پہرا دے دیکھو سوچو سمے کا پہنچی سامنے ہی پر تول رہا ہے ابھی اڑا کہ ابھی اڑا لو! کہاں گیا؟ ۔ کوئی کیا جانے
  4. تہذیب

    میڈ ان جاپان

    ایک جاپانی سیاح پاکستان کے شہر اسلام آباد کی سیر کیلیئے نکلا۔ ایک ٹیکسی کرایہ پر حاصل کی ۔ سڑک پر اس نے ایک ٹویوٹا کار دیکھی تو ٹیکسی ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس کو کہا ۔ " ٹویوٹا کار ۔۔۔ بہت تیز ۔۔ میڈ ان جاپان " ٹیکسی ڈرائیور نے سر ہلایا اور گاڑی چلانے میں مصروف رہا ۔ آگے جا کر جاپانی...
  5. پ

    عمر خیام کی رباعی کا اردو روپ - تاثیر

    1 اب جاگ کہ شب کے ساغر میں سورج نے وہ پتھر مارا ہے جو مے تھی وہ سب بہہ نکلی ہے جو جام تھا پارا پارا ہے مشرق کا شکاری اٹھا ہے کرنوں کی کمندیں پھینکی ہیں اک پیچ میں قصر سکندر اک پیچ میں قصرِ دارا ہے 2 ہاں دیکھ کہ میخواروں کے من میں کیسی موج سمائی ہے شیشوں کو کیا ہے چورا چورا مے کو آگ...
  6. تعبیر

    عمر خیام کی رباعیات پینٹنگ میں

Top