حبیب جالب

  1. فرحت کیانی

    حبیب جالب ظلمت کو ضیاء، صَرصَر کو صبا، بندے کو خُدا کیا لکھنا ۔۔۔۔حبیب جالب

    ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گُہر ، دیوار کو دَر ، کرگس کو ہُما کیا لکھنا اک حشر بپا ہے گھر گھر میں ، دم گُھٹتا ہے گنبدِ بے دَر میں اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رُسوا ہے وطن دنیا بھر میں اے دیدہ ورو اس ذلت سے کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو...
  2. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    السلام علیکم مجھے حبیب جالب کی شاعری پڑھنی ہے۔ مجھے یہاں کوئی کتاب نہیں ملی۔ کسی دوست کے پاس ہو یہاں اس کی شاعری گاہےٍ گاہے اضافہ کرتے جائیں۔ ممنون ہوں‌ گا
  3. ا

    حبیب جالب کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم ۔۔۔ حبیب جالب

    یہ شعلہ نہ دب جائے یہ آگ نہ سو جائے پھر سامنے منزل ہے ایسا نہ ہو کھو جائے ہے وقت یہی یارو، جو ہونا ہے ہو جائے کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم ہر جابر و ظالم کا کرتے ہی چلو سر خم اس وادی پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک محکومی گلشن پر روئے گا سماں کب تک محروم نوا ہوگی غنچوں کی زباں کب تک...
  4. محسن حجازی

    حبیب جالب ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں ۔ حبیب جالب

    ضرور دیکھئے:- http://video.google.ca/videoplay?docid=-7992173788748993874&q=jalib&total=52&start=0&num=10&so=0&type=search&plindex=0
  5. ا

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا مت گھبرانا ، مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا باطل کی منہ زور ہوا سے جو نہ کبھی بجھ پائیں وہ شمعیں روشن کر جانا سچ ہی لکھتے جانا پل دو پل کے عیش کی خاطر کیا دبنا کیا جھکنا آخر سب کو ہے مر جانا سچ ہی لکھتے جانا لوحِ جہاں پر نام تمہارا لکھا رہے گا یونہی جالب...
Top