خالد بزمی

  1. فیروز عالم شامی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    السلام علیکم و رحمةالله امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی...
  2. فرحت کیانی

    نظم۔ دُنیا۔ خالد بزمی

    دُنیا خُدا نے عجب شے بنائی ہے دُنیا بڑے ڈھنگ سے پھر سجائی ہے دُنیا کئی قسم کی اس میں مخلوق رکھی پھر اُن کے زریعے بسائی ہے دُنیا یہ دُنیا بزرگوں سے ہم کو ملی ہے کہ ہم سب نے ورثے میں پائی ہے دُنیا ہم اُن ساری دلچسپیوں میں پڑے ہیں جو دلچسپیاں ساتھ لائی ہے دُنیا یہ دُنیا حقیقت میں وہ...
  3. فرحت کیانی

    گپ شپ- خالد بزمی

    مرغی کے سونے کے گہنے بطخ نے شادی پر پہنے ہاتھی نے وہ ناچ دکھایا جو سب لنگوروں کو بھایا بُلبُل نے جو کھیر پکائی سب چڑیوں نے مل کر کھائی بلی نے جب شیر کو پکڑا گیڈر نے چیتے کو جکڑا مور کے پاس تھے گرم پکوڑے سب بگلے کھانے کو دوڑے کوے نے کی کائیں کائیں مینڈک بولا ، مل کر گائیں کوئل بولی،...
  4. فرحت کیانی

    قرآن

    قرآن ہر دور میں اک رہبرِ انسان ہے قرآں انسان کی ہدایت کا وہ سامان ہے قرآں قرآن جہانوں کی ہدایت کے لیے ہے اللہ کا کتنا بڑا احسان ہے قرآں قرآں ہمیں دنیا میں ہے ہر چيز سے پیارا ہر ایک مسلماں کا دل و جان ہے قرآں قرآن ہے اللہ کا بھیجا ہوا فرمان کتنا بڑا ذی رتبہ و ذیشان ہے قرآں قرآن...
  5. فرحت کیانی

    محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ایک اللہ کے پیمبر ہيں محمد مصطفیٰ خلق کے سردار سرور ہيں محمد مصطفیٰ ساری دنیا کی ہدایت کے لیے جو آئے ہیں دو جہاں کے وہ رہبر ہیں محمد مصطفیٰ ہر نبی یوں تو ہے اپنے مرتبے میں سر بلند پہلے سب نبیوں سے بڑھ کر ہیں محمد مصطفیٰ اپنے تو اپنے ہیں جن سے غیر بھی سیراب ہیں...
  6. فرحت کیانی

    یااللہ

    یا اللہ! جہاں میں سب سے بڑا تیرا نام، یا اللہ جو سب کے لب پہ ہے ہر صبح و شام، یا اللہ جدھر بھی دیکھیے، ہر سمت تیرے جلوے ہیں کہاں نہیں ہے ترا فیضِ عام، یا اللہ ہماری عقل میں آ جائے یا نہ وہ آئے نہيں فضول تیرا کوئی کام، یا اللہ ترے مقام کو ہم کس طرح سمجھ پائيں ہماری عقل یقینًا ہے...
Top