وطن

  1. عباس رضا

    مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن (ملی نغمہ)

    مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن:pak1: میں نے جس روز پہنا تیرا پیرہن میری ماں نے کہا تھا مجھے چوم کر راہِ حق ہے میرے لال چل جھوم کر اپنی جاں اور دل سے جلا کر وفا کے دیے میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے مجھ سے کہنے لگی: تُو میری جان ہے جان حسبِ نصابِ مسلمان ہے جب نمازِ جہادِ وطن ہو ادا تُو ملے...
  2. کاشفی

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں تیری محبت میں موت آئے تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار...
  3. جاسمن

    وطن سے متعلق شاعری

    مرے وطن میرے بس میں ہو تو تری حفاظت کروں میں ایسے خِزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوںِ،بہار تجھ پہ نثار کر دوں
  4. شہزی مشک

    نظم - مرے ساتھیوں پھر عَلم تم اُٹھالو - برائے اصلاح

    مرے ساتھیوں پھر عَلم تم اُٹھالو بڑھو نوجوانوں وطن کو سنبھالو نظر لگ گئی ہے وطن کو ہمارے اُجڑ جو رہا ہے چمن وہ بچا لو مرے جارہے ہیں پیارے وطن کے اُنہیں اب خدارا! اُٹھو اور بچالو قیادت ملے گر تمہیں معتبر تو اُسے رہنما تم خوشی سے بنا لو شہید کا لہو جو بہا ہے زمیں پر قدر تو کرو اُس کی حرمت...
  5. م

    تعبیر ۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    تعبیر ساقی بھی نیا، محفل بھی نئی، کردار نئے، منظر بھی نئے جو خواب سہانا دیکھا تھا، یہ اس کی تو تعبیر نہیں ہیں نقش بھی سارے مدھم سے، عنوان بھی بدلے بدلے سے جو خون سے ہم نے لکھی تھی، لگتا ہے وہ تحریر نہیں اپنوں نے رنگ مٹائے تو غیروں نے اسے دونیم کیا سر کٹوائے تھے جس کے لیے اب ویسی یہ...
Top