تعلیم و تربیت اسلامی

  1. سید رافع

    پاکستانی والدین کس قسم کی تعلیم کے طلب گار بنیں؟

    ایک مختصر مگر جامع کتاب فن لینڈ کا نظام تعلیم کا مطالعہ کرنا ہوا۔ سوچا کیوں نا پاکستانی والدین تک اس کے خاص نکات پہنچاوں۔ فن لینڈ کے اِس قدر بہترین تعلیمی نظام کے پس منظر کو دیکھا جائے تو یہ بات نہایت واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ اُنھوں نے اِس راز کو پا لیا ہے کہ اقوام کی لازوال بقا اور ناقابل...
  2. ام اویس

    کھانا کھانے کے آداب

    آدابِ زندگی کھانا کھانے کے آداب ۱- کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لیجیے تاکہ ہاتھ گندگی، ناپاکی اور جراثیم سے محفوظ ہوں ۔ ۲- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر کھانا شروع کریں ۔ ۳- کھانا سیدھے بیٹھ کر کھائیں ، کسی چیز سے ٹیک نہ لگائیں، نہ ہی لیٹ کر کھائیں ۔ ۴- ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائیں ، ضرورت پڑے تو...
  3. ام اویس

    طہارت کے آداب

    آدابِ زندگی طہارت کے آداب ۱- جب نیند سے بیدار ہوں تو کلمہ پڑھ کر منہ پر ہاتھ پھیریں ۔ آنکھیں ملیں اور اُٹھ کر پانی کے برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے انہیں دھو لیں۔ ۲- رفع حاجت کی ضرورت ہو تو فراغت کے بغیر کھانا کھانے نہ بیٹھیں اسی طرح ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد سونے کے لیے بستر پر جائیں۔ ۳- کھانے...
  4. ام اویس

    اسلام کا نظامِ حیات ۔ مولانا مودودی رحمہ الله۔ 1948 کی ایک تقریر

    اسلام کا نظام حیات مولانا مودودی رحمتہ اللہ کی ایک جامع تقریر جو غالبا 1948 کو کی گی۔ ۔۔۔ اسلام کے معاشرتی نظام کا سنگ بنیاد یہ نظریہ ہے کہ دنیا کے سب انسان ایک نسل سے ہیں ۔ خدا نے سب سے پہلے ایک انسانی جوڑا پیدا کیا تھا، پھر اسی جوڑے سے وہ سارے لوگ پیدا ہوئے جو دنیا میں آباد ہیں ۔ ابتدا میں...
  5. سید رافع

    بیرون ملک مقیم دردمند پاکستانیوں کے عمل کی چند راہیں

    کچھ احباب امریکا اور کینیڈا میں مقیم ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ ان سے ہلکی پھلکی گفتگوہوئی۔ دوران گفتگو ایک پہلو یہ بھی سامنے آیا کہ یہاں پاکستان میں اگر کو ئی اچھا کام ہو سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ لاگت کی کمی دکھا کر اے ای، ڈیٹا ساینس اور اسی نوع کی لاکھوں سافٹ ویر پراجیکٹس کے آف...
  6. محمد علم اللہ

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔ ابھی بہتوں...
  7. عبدالرزاق قادری

    اسلامک لرننگ سیشن وِد مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری

    1990 سے عوام الناس داتا دربار والی جامع مسجد میں ایک آواز سنتے آرہے ہیں۔ "Any Person Any Question, I'm ready to discuss, at any time at any place" سوا ل و جواب کی یہ علمی نشستیں اب بھی ہفتے میں چار مرتبہ منعقد کی جاتی ہے۔ جمعرات ، اتوار : بعداز نماز ظہر جمعرات ، ہفتہ : بعداز نما ز مغرب حضرت...
  8. عبدالرزاق قادری

    آج ہمیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نقشِ قدم پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

    پریس۔رپورٹ : موجودہ جمہوریت ایک دغا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور مثالی تھا۔ ان خیالات کا اظہارعلامہ مفتی محمد ارشدالقادری نے فتوحاتِ فاروقی کے عنوان پر خطبہ دیتے ہوئے کیا۔ وہ گیارہ نومبر بروز اتوار کو جامعہ اسلامیہ رضویہ مرکز تعلیم و تربیت میں ماہانہ اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا...
  9. عبدالرزاق قادری

    پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۲۶ذیقعد ۱۴۳۳ بمطابق14 اکتوبر 2012 بروز اتوارکو مرکزِ تعلیم و تربیت جامعہ اسلامیہ رضویہ( شاہ خالد ٹاؤن ، فیروزوالہ، نزد گورنمنٹ انٹر کالج فیروزوالہ) ایک عظیم الشان تربیتی اور روحانی اجتماع بعنوان " حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے "ہوا۔ جسے علامہ مفتی محمد...
Top