توحید

  1. عرفان سعید

    توحید کا عقلی ثبوت ۔۔۔ سید ابوالاعلی مودودی

    میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو کر مولانا مودودی کا ایک کتابچہ پڑھا۔ یہ ان کی اولین تحریر تھی جو میں نے پڑھی۔ اس تحریر کا نقش آج بھی ذہن پر قائم ہے۔ یہ مضمون جہاں ایک طرف ان کے بے مثال عمق و تبحر کا عکاس ہے تو دوسری جانب ان کی بے نظیر انشاء پردازی اور سلیس و رواں اسلوبِ تحریر کا نہایت عمدہ نمونہ...
  2. محمد اجمل خان

    حدیث قدسی یا حدیث قدسیہ

    حدیث قدسی یا حدیث قدسیہ حدیث قدسی وہ کلام ہے جسے اﷲ تعالیٰ اپنے نبی علیہ السلام کوکبھی جبرائیل علیہ السلام کے واسطہ سے اور کبھی وحی، الہام یا خواب کے ذریعے بتایا پھر آپ ﷺ اسے بیان فرمایا۔ احادیث قدسیہ کے الفاظ و معانی کے بارے میں علماء کرام کی دو رائے ہیں: (الف) الفاظ و معانی دونوں اﷲ رب...
  3. سیدہ شگفتہ

    کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین

    منقبت حضرت امام حسین ابن علی کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین ہر صاحب عرفان کا ایمان ہے حسین دیوان ہے خالق کا یہ قرآن ہے حسین تولے گا جو ایمان وہ میزان ہے حسین لہجے سے خدا ہو وہ ثناخوان ہے حسین جنت کا جو مالک ہو وہ سلطان ہے حسین دنیا میں بھی وارث ہے نگہبان ہے حسین خالق کی فتح کا یہاں اعلان ہے...
  4. الشفاء

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    إِنَّ اللّهَ لاَ يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جائے۔ اور اس کے علاوہ جو چاہتا ہے ، جس کے لئے چاہتا ہے ، معاف فرما دیتا ہے۔ سورہ النساء ۔۔۔ آیت ٤٨۔ شرک اور توحید کا موضوع اپنی...
  5. باذوق

    امت مسلمہ اور توحید پر عمل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مسلمان نام کی ایک قوم تو اب بھی موجود ہے ۔۔۔ لیکن اس کی حالت یہ ہے يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً (وہ لوگوں سے ایسا ڈر رہے ہیں جیسا اللہ سے ڈرنا چاہئے یا کچھ اس سے [بھی] بڑھ کر) اسی لیے ان کی کیفیت یہ ہے کہ گویا وہ كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ...
Top