توبۃ النصوح

  1. محمد تابش صدیقی

    اوزانِ رباعی کے دو "فائدے"

    اللہ بھلا کرے ہمارے مرشد راحیل فاروق بھائی کا، جنہوں نے اوزانِ رباعی کے دو قاعدے بتا کر خاکسار کی مشکل آسان کر دی۔ اور یہ 2 قاعدے مجھ جیسے خوش فہم خواتین و حضرات (جو کہ اپنے آپ کو مستقبل کا کہنہ مشق اور استاد شاعر سمجھنا شروع ہو گئے تھے) کے لئے ایک جال ثابت ہوئے۔ جو صرف "2 قاعدے " پڑھ کر ہی...
  2. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    کچھ کتابیں جو لائبریری میں ہم نے برقیائی تھیں۔۔اور محفل پر ادھر ادھر بکھری ہوئی تھیں۔ میں نے ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے۔ دو، تین کتابیں کاپی رائٹس کے تحت بھی آتی ہیں، لیکن ہم ان کو پہلے سے برقیا چکے تھے۔ میں ان کو بھی اکھٹا کر کے ورڈ اور پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ scribd.com پر یہ کتابیں...
  3. شمشاد

    توبۃ النصوح صفحہ 76 - 100

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد (صفحہ 76 تا 100) نعیمہ : اب تم میرے مرنے کی فال نکالو۔ ماں : نہ کوئی کسی کی فال سے مرتا اور نہ کوئی کسی کی فال سے جیتا۔ جس کی جتنی خدا نے لکھ دی۔ نعیمہ : ورنہ تم مجھ کو کاہے کو جینے دیتیں۔ ماں : اتنا ہی اختیار رکھتی ہوتی تو تجھ کو آدمی ہی نہ بنا لیتی۔ نعیمہ ...
  4. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    نعیمہ: ہر پھر کر تم کو خدا کا تذکرہ کرنا ضرور۔ بھلا میں کب خدا سے روٹھی؟ صالحہ: رزق خدا کا یا ماں باپ کا؟ نعیمہ: اللہ رہی علامہ! دیکھو تو، کسی ایچ پیچ کی باتیں کرنی آتی ہیں۔ صالحہ: تم کو پیچ و تاب کی باتیں آتی ہیں تو مجھ کو ایچ پیچ کی۔ نعیمہ: غصہ ہی تو ہے۔ صالحہ: اچھا غصہ ہے،...
  5. بلال

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 51 تا 75

    فصل سو فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو فہمیدہ: تم کو جواب چند روز سے نماز پڑھتے دیکھتی ہے تو پرسوں مجھ سے پوچھنے لگی کہ اماں جان دن میں کئی مرتبہ ابا جان ہاتھ منہ دھو کر یہ کیا کیا کرتے ہیں؟ پہلے دیر تک بڑے ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں۔ چپکے چپکے کچھ باتیں کرتے جاتے ہیں۔ پھر جھکتے...
  6. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 101 تا 150

    بٹیریں، مرغ، تمام مشاغل لایعنی کے ترک کا عہد واثق کرو۔ بیٹا: یہ تو سراسر میری منفعت کی بات ہے اور میں اس میں کسی طرح کا انکار کروں تو آپ کی نافرمانی، اپنی خرابی خدا کا گناہ، دنیا کی بدنامی، عاقبت کی رسوائی، کوئی پہلو بھی تو اچھا نہیں اور اگر بالفرض آپ کوئی ایسی بات بھی فرماتے جس میں میرا...
  7. شمشاد

    توبۃ النصوح صفحہ 201 تا 242 (آخری حصہ)

    توبۃ النصوح صفحہ 201 تا 242 اور اس کو بیچ میں بات کہنے کا موقع نہیں ملتا تھا، یا دوسرے منصوبے سوچ رہا تھا۔ اس کا سرنگوں ہونا بھی کچھ گناہ کی ندامت سے نہ تھا، بلکہ حالت کی شناخت سے۔ جب نصوح نے دیکھا کہ وہ ہاں یا نہیں کچھ بھی نہیں کہتا، تو اس نے ذرا گرم ہو کر اتنی بات کہی کہ بڑی دقت تمہارے...
  8. محمد وارث

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی - صفحات 26 تا 50

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (صفحات 26 تا 50)
  9. ماوراء

    توبۃ النصوح 1- 25

    تبصرے، تجاویز کے لیے یہاں آئیں۔ توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی دیباچہ الٰہی، خلعت صفت پارچہ، خمسہ و عقل و روح سے سرفرازی دی ہے تو منصب ایمان داری بھی عطا کر کہ خطاب اشرف المخلوقات میری حالت کے مناسب ہو۔ خداوند اپنے حبیب کا امتی بنانے سے امتیاز بخشا ہے تو تقریب...
  10. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ توبتہ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نام | صفحہ | تکمیل ماوراء | 1-25 | وارث | 26-50| ایم بلال|51-75 |مکمل حسن علوی| 76-100 | قیصرانی| 101-125|مکمل قیصرانی| 126-150| ؟| 151-175| ؟| 176-200| شمشاد| 201-242|مکمل
Top