سونا

  1. Umair Maqsood

    احمد ندیم قاسمی سونا

    سونا تم کہتے ہو آفتاب ابھرا میں کہتا ہوں جل رہا ہے سونا پیڑوں سے گزر رہی ہیں کرنیں ہاتھوں سے نکل رہا ہے سونا مشرق کی تمازتِ اَنا سے مغرب میں پگھل رہا ہے سونا
  2. کاشفی

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سونے کی کھپت میں پچھلے سال کے مقابلے میں چالیس فیصد اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ماہ جون کی پہلی چوتھائی کے...
  3. کاشفی

    ریکوڈک منصوبہ، کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی

    ریکوڈک منصوبہ، کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی اسلام آباد(این این آئی)ریکوڈک منصوبہ کے حوالے سے کینیڈین کمپنی ثالثی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریگی۔کینیڈین ہائی کمیشن گریگ گیوکاس نے میڈیا کو بتایا کہ کینیڈ ین کمپنی نے پاکستانی حکومت سے معاہدے کے تحت سونے اور تانبے کے ذخائر...
  4. ع

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    خاموشی ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے اندر بڑی معنویت اور گہرائی رکھتا ہے۔ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ خاموشی ایک لفظ نہیں بلکہ ایک موضوع اور ایک عنوان ہے جس پر بہت کچھ لکھا اور کہا جاسکتا ہے ۔ خاموشی بذات خود ایک زبان ہے ۔ انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ speech is silver but silence is gold...
Top