شیخ عبدالغنی العمری

  1. محمود احمد غزنوی

    اسماء اور مُسمّیٰ

    اسماء اور مُسمّیٰ :::::::::::::::::::: اسم "اللہ" ذات کا اسم ہے اور مرتبہءِ الوھیت کا نام ہے۔ اور ذات کے علم میں ( جوکہ قرآن کا علم ہے) اسم اللہ کے سواء اور کسی طرح سے داخل نہیں ہوا جاسکتا۔ مطلب یہ کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ بندوں کا اپنے رب کے ساتھ معاملہ گویا ذات کے ساتھ معاملہ ہو، نہیں ایسا...
  2. محمود احمد غزنوی

    مسئلہءِ وجود

    مسئلہِ وجود :::::::::::::: ہم اکثر یہ سوال سنتے ہیں کہ " کیا اللہ موجود ہے؟ " لیکن کوئی شخص اپنے آپ سے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا یہ سوال درست بھی ہے یا نہیں؟ گویا یہ طے کرلیا گیا ہے کہ ہر طرح کا سوال پوچھنا درست ہوتا ہے۔۔۔۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح جوابات کا معاملہ ہے کہ اکثر جوابات غلط ہوتے...
  3. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    http://playit.pk/watch?v=cx7QNakaH6I عارفِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے اس لیکچر کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ ابتدائی نصف حصے کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و اشرف المرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ والتابعین۔ امّا...
  4. محمود احمد غزنوی

    ردعمل سے عمل کی طرف

    ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد مختلف اخبارات میں دوبارہ انکی اشاعت سے مسلمان پھر اپنی نیم خوابیدہ کیفیات میں احتجاج، مذمتیں اور بائیکاٹ کیلئے سرگرم ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی مسلمان ان بدبختوں کے ان اعمال کو قبول نہیں کرسکتا، لیکن لازم ہے کہ اس موقع پر ہم چند امور کو...
  5. محمود احمد غزنوی

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    سوال: سیدی عبدالغنی العمری ! حق تعالیٰ کا قرآنِ عظیم میں قول ہے کہ :{وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ} [النساء: 34]. ترجمہ" اور جن (عورتوں) سے تمہیں سرکشی و نافرمانی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں...
  6. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    ہرگز اپنے ایمان پر مطمئن ہوکر کسی غلط فہمی میں نہ رہنا، جبکہ کفر ہمیشہ تمہارےشاملِ حال ہےاور اندر سے زائل نہیں ہوا ۔کیونکہ جس طرح کافر کے اندر ایمان چھپا ہوا ہے، اسی طرح مومن کے اندر بھی کفر پوشیدہ ہے۔ اور وہ طاغوت کہ جسکے مٹانے کا اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، وہ یہی تمہارا نفس ہی تو ہے،...
  7. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    لوگوں کیلئے کتنا آسان ہے تمہیں الحاد کے الزام سے متہم کرنا۔ بلکہ تم خود بھی شائد یہ گمان کرتے ہو کہ تم کافرِ مُطلق ہو اور ایک خاص قسم کا فخر محسوس کرتے ہو ان لوگوں کے مقابلے میں، جو تمہیں خود سے کمتر درجے کے کفر کے مقام پرنظر آتے ہیں۔۔۔لیکن افسوس ایسا نہیں ہے۔ شائد تمہیں ہماری اس بات سے...
  8. محمود احمد غزنوی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    سوال : شیخ الاکبر رضی اللہ عنہ کی ان عبارات کا کیا مطلب ہے جن سے انہوں نے فتوحات المکیہ کے مقدمے((Preface کا آغاز کیا ہے : " الحمد لله الذي أوجد الأشياء عن عدم وعدمه، وأوقف وجودها على توجه كلمه، لنتحقق بذلك سر حدوثها وقِدَمها من قِدَمه، ونقف عند هذا التحقيق على ما أعلمنا به من صدق قَدَمه. فظهر...
  9. محمود احمد غزنوی

    حلّاج کا خط

    حسین بن منصور (الحلّاج) کے شاگرد جندب بن زاذان بیان کرتے ہیں کہ حسین نے انہیں ایک مراسلہ بھیجا جس میں لکھا کہ " بسم الله المتجلي عن كل شيء لمن يشاء, والسلام عليك يا ولدي. ستر الله عنك ظاهر الشريعة, وكشف لك حقيقة الكفر؛ فإن ظاهر الشريعة كفر, وحقيقة الكفر معرفة جلية. إني أوصيك أن لا تغتر...
  10. محمود احمد غزنوی

    قلب اور تزکیہ

  11. محمود احمد غزنوی

    اوٌلیٌتِ محمٌدیہ

  12. محمود احمد غزنوی

    مصطلحاتِ تصوف

    مصطلحاتِ تصوف تصوف دین کے تمام مراتب یعنی اسلام، ایمان اور احسان کے ساتھ تحقق(Verification ) حاصل ہونے کا نام تصوف ہے۔ شروع کے زمانوں میں دین کے مرتبہءِ احسان کو ہی تصوف کے مترادف سمجھا جاتا تھا کیونکہ ان زمانوں میں عامۃالمسلمین اور فقہاء و مقلدین، دین کے پہلے دو مراتب یعنی مرتبہءِ اسلام...
  13. محمود احمد غزنوی

    میلاد شریف

    نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی پیدائشِ مبارکہ اس تجلی (Divine Flash) کی تکمیل ہے جو آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور جسکے بارے میں حدیث شریف میں آیا ہے کہ: " خلق اللہ الآدم علیٰ صورتہِ" ترجمہ : "اللہ نے آدم علیہ السلام کو اپنی صورت پر تخلیق کیا" (اخرجہ البخاری عن ابی ھریرۃ)۔ چنانچہ شخصِ محمدی...
  14. محمود احمد غزنوی

    مذہبی جماعتوں کے کارکنان سے التماس

    آجکل اخوان المسلمون اور مصر کی صورتحال کے حوالے سے دورِ حاضر کے ایک صوفی شیخ سید عبدالغنی العمری کی ایک معرکۃ الآراء کتاب زیرِ مطالعہ ہے۔جسکا نام ہے دروس المصریہ والعبر الاخوانیہ"۔۔۔۔جی تو چاہا کہ اس زبردست کتاب کا ترجمہ کیا جائے لیکن فی الحال اتنی یکسوئی نہیں ہے۔۔اسکے باوجود کتاب کے آخر ی...
Top