شکیب احمد

  1. شکیب

    موبائل ریختہ کنٹینٹ اسکریپر[اینڈرائیڈ ایپ]

    اس ایپ کے ذریعے آپ ریختہ پر موجود کسی بھی شاعر/مصنف کی تمام کاوشیں فقط کچھ سیکنڈز کے اندر ایک ٹیکسٹ فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اسکریپنگ کا سارا کام نوڈ میں ہوتا ہے، چنانچہ رفتار دیدنی ہے۔ کرنا آپ کو یہ ہے کہ تمام لنکس کو اوپر کے خانے میں ڈالیں، نیچے فائل کا نام لکھیں،بتائیں کہ یہ لنکس نثر کی...
  2. محمد ابراہیم خان افغان

    شیر اور ببر شیر، ایک غلط فہمی کا ازالہ

    "شیر" اصلا ایک فارسی لفظ ہے جو اردو اور ہندی میں غالبا مغل دور سے یا اس سے بھی پہلے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے۔ فارسی زبان میں اس کا معین اور غیر مبہم مفہوم وہی ہے جو انگریزی میں لفظ Lion عربی میں اسد، لاطینی Leo اور ہندی میں سنگھ یا سِنہ (سِنہہ) (सिंह) کا ہے۔ فارسی میں Tiger کیلئے "بَبْر" (باء کے...
  3. شکیب

    غزلیاتِ اقبال - الف بائی ترتیب سے (مرتب:شکیب احمد)

    نام کتاب : غزلیات اقبال - الف بائی ترتیب سے شاعر: علامہ محمد اقبال مرتب : شکیب احمد کل صفحات : ١٨٢ فارمیٹ : پی ڈی ایف بطور تعارف "عرضِ مرتب" سے کچھ حصہ اقبالؔ نے غزل کو زلف و رخسار کی قید سے نکال کر ایک نئی جہت بخشی اور دینِ محمدیﷺ کے پیغام کو پہنچانے کا واسطہ بنایا۔ بقول مولانا عبد الماجد...
  4. مزمل اختر

    جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا: از:: طاہر فراز

    جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا جو ہمارا تھا ، ہمارا نہ ہوا ہم کسی اور سے منسوب ہوئے کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا بے تکلّف بھی وہ ہوسکتے تھے ہم سے کوئی اشارہ نہ ہوا دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا شاعر :- طاہر فراز مرتب :- عاجز...
  5. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    میرے استاد اور نہایت پیارے چچا جان الف عین کی دعائیں چاہتے ہوئے ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے... جب سے تو عاملِ فرمودۂ اسلاف نہیں نام انصاف کا باقی ہے پہ انصاف نہیں ضربِ شمشیر، بجا! نعرۂ تکبیر درست! سب ہے! بس تجھ میں مجاہد سے وہ اوصاف نہیں کیا بہانہ ہے مرے قلب کو ٹھکرانے کا کرچیاں دیکھ کے...
  6. محمد عسکری

    غزل برائے اصلاح جناب الف عین سر اور جناب آسی سر اور تمام محترم اساتذہ حضرات کی خدمت میں.

    دِل میں جو درد کی تصویر نھاں ھوتی ھے. وھی تصویر تو اشکوں سے عیاں ھوتی ھے. میرے غم ہی میرے زخموں کی دوا بنتے ھیں. جب کبھی روح میری گریاکناں ھوتی ھے. جب کبھی آتا ھے دِل میں شبِ ھجراں کا خیال. ہر شبِ غم شبِ وحشت سی گماں ھوتی ہے. میری آھیِں ہی مجھے آکے سھارا بخشیں. حسرتِ قلب جو آنکھوں میں دھواں ھوتی...
  7. محمد عسکری

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    ﺷﻮﺥ ﻣﺪﻣﺴﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﻦِ ﺟﻔﺎﮐﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺴﮑﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﻼ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﻦ ﺗﺠﮭﺴﮯ ﻟﮕﯽ ﺟﺎﻥِ ﺟﮩﺎﮞ . ﻟﺬﺕِ ﺷﮭﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻭﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﺐ ﺟﺎﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ . ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮬﻤﮑﻮ ﻣﯿﺴّﺮ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ . ﻣﻘﺘﻞِ ﺣﺴﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ...
  8. شکیب

    ”علمِ عروض“از شکیب ؔ احمد- ایک غیر تکمیل شدہ کتاب

    کئی عروض کی کتب نظر سے گزریں۔ ایک بہت کافی پرانی تھی جس میں بڑے مشکل انداز میں، بلکہ کلاسیکی اردو میں سمجھایا گیا تھا۔ بقیہ دو میں سے ایک کا نام شاید آسان عروض تھا۔ اس میں کافی آسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی، پھر بھی آسان بناتے بناتے وہ کافی دماغ پچی کراگئے تھے(یہ تو ہمارا ہی قصور تھا...
Top