رعایت اللہ فاروقی

  1. الف نظامی

    وجاہت مسعودی "ابلاغی جتھے " کا معاشرتی علوم

    آیئے تھوڑی سنجیدہ بات کرلیں۔ ہمارے دیسی لبرلز کی جانب سے دو چیزیں تواتر کے ساتھ سامنے آتی ہیں۔ ایک تو طعنہ ہے جو یہ "معاشرتی علوم" کے عنوان سے اپنی ہی قوم کو دیتے ہیں۔ اور دوسرا یہ دعوی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مسخ شدہ تاریخ پڑھاتے ہیں۔ ہمیں انہیں "اصل تاریخ" پڑھانی چاہئے۔ چند سیکنڈز کے اس کلپ میں...
  2. الف نظامی

    امریکی سیاستدانوں کا چلن

    امریکی سیاستدانوں کا چلن رعایت اللہ فاروقی ہمارے ہاں غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے چلن یہ ہے کہ اگر امریکہ یا مغرب میں کوئی بڑا واقعہ ہو تو سی این این، بی بی اور الجزیرہ وغیرہ دیکھ لئے۔ واقعہ گزر جائے تو اگلی بار اب یہ چینلز تب دیکھے جاتے ہیں جب اگلا بڑا واقعہ رونما ہوجائے۔ کچھ اسی طرح کی صورتحال...
  3. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" تقریبا دو ہفتے قبل امریکی ریاست الاسکا میں ایک تاریخ رقم ہوئی ہے۔ چینی سفارتکاروں نے عالمی میڈیا کے سامنے امریکی وزیر خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی وہ مٹی پلید کی ہے کہ اس کی بازگشت عالمی منظر نامے پر اب تک گونج رہی ہے۔ پس منظر اس واقعے کا یہ ہے کہ امریکہ کی عالمی...
  4. الف نظامی

    امریکی سیاستدانوں کا چلن

    امریکی سیاستدانوں کا چلن (رعایت اللہ فاروقی) ہمارے ہاں غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے چلن یہ ہے کہ اگر امریکہ یا مغرب میں کوئی بڑا واقعہ ہو تو سی این این، بی بی اور الجزیرہ وغیرہ دیکھ لئے۔ واقعہ گزر جائے تو اگلی بار اب یہ چینلز تب دیکھے جاتے ہیں جب اگلا بڑا واقعہ رونما ہوجائے۔ کچھ اسی طرح کی...
  5. الف نظامی

    "کپتان کا گیم پلان"

    "کپتان کا گیم پلان" :::::::::::::::::::::: کپتان ٹیم لے کر گراؤنڈ میں داخل ہوا۔ اسے یقین تھا کہ جیت اسی کی ہوگی کیونکہ "سلیکٹر" نے ٹیم زبردست چن کر دی تھی۔ اس نے فیلڈ کھڑی کرتے ہوئے سارے ہی کھلاڑی فیلڈنگ پر لگا دئے تو ان میں سے سب سے ذہین وسیم اکرم ثانی نے پاس آکر پوچھا "پہلا اوور میں نے کرانا...
  6. الف نظامی

    نیوز ریڈر کا کام - عشرت فاطمہ

    پرانے وقتوں میں ٹی وی پر "نیوز کاسٹر" ہوا کرتے تھے۔ پھر وہ دقیانوسی دور گزر گیا اور ان کی جگہ پرائیویٹ نیوز چینلز اور ان کے ترقی یافتہ "نیوز اینکرز" آگئے۔ اگرچہ انہوں نے ترقی کرلی ہے۔ یہ نیوز کاسٹر نہیں بلکہ نیوز اینکر بھی ہیں۔ مگر ہوسکے تو پرانے وقتوں کی دقیانوسی مگر لیجنڈری نیوز کاسٹر عشرت...
  7. الف نظامی

    کلاسرا صاحب کی رپورٹوں میں

    وہ یوتھیا بہت پریشان سی شکل لے کر میرے پاس آ بیٹھا اور پوچھا "ہماری معیشت کب تک ٹھیک ہوسکتی ہے ؟" حیرت ہوئی کہ کوئی یوتھیا یہ سوال کیسے کر سکتا ہے ؟ ان کے نزدیک تو ملک میں دودھ، شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ سو پوچھا "کیوں ؟" "ایک بار معاشی حالات ٹھیک ہوجائیں تو پی ڈی ایم کی ماں مر جائے گی۔ کوئی اسے...
  8. الف نظامی

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا رعایت اللہ فاروقی 2013ء کے انتخابات میں عمران خان کا ہدف پنجاب اور خیبرپختونخوا رہے،سو اپنی انتخابی مہم میں انہوں نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ مولانا فضل الرحمن کو بھی مسلسل ہدف بنانا شروع کردیا۔ کیونکہ مولانا کی جماعت اے این پی کے مقابل ممکنہ متبادل آپشن تھی۔ کسی...
  9. الف نظامی

    "میرا ہیرو ڈونلڈ ٹرمپ"

    "میرا ہیرو ڈونلڈ ٹرمپ" :::::::::::::::::::::::::::: اللہ بخشے اسامہ بن لادن زندہ ہوتے تو اپنی تنظیم القاعدہ تحلیل کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر بیعت کر لیتے، اور ریپبلکن پارٹی میں شامل ہوجاتے۔ اگر مان لیا جائے کہ نائن الیون اسی کا کارنامہ تھا تو اپنی پندرہ سالہ جدوجہد میں اسامہ بن لادن کل ملا کر...
  10. الف نظامی

    قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو مولوی کا پیغام

    رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: میں دورہ حدیث کا طالب علم تھا، میرے صحیح مسلم کے استاذ مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ مغربی گیٹ سے بنوری ٹاؤن میں داخل ہوئے جہاں میں پہلے سے ان کا منتظر تھا۔ میں نے پوچھا "استاذ جی ! اگرریاست دینی امور کے مجرم کو سزا نہ دے تو ہم خود اسے وہ سزا دے سکتے ہیں؟" چلتے...
  11. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔ پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔ دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔ تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
Top