ایک بار الکشن میں
(تحریر: رشید احمد صدیقی)
ایک دن یہی الکشن کی فصل تھی ۔ ووٹ لینے کے لیے لوگ موٹر ، ڈنڈے اور لڈّو لیے ہوئے میری تلاش میں نکلے تھے ۔ صرف تین اُمیّدوار تھے اور میں نے تینوں سے ووٹ دینے کا وعدہ کرلیا تھا ۔ ایک سے تو اس بِنا پر کہ مجھ پر اس کے روپئے واجب تھے دوسرے سے یوں کہ میں اس کا...