قلندر بابا اولیا

  1. الف نظامی

    طرزِ فکر کے دو زاویے

    ہر انسان کو طرزِ فکر کے دو زاویے حاصل ہیں۔ ایک زاویہ بحیثیت اہلِ معاملہ اور دوسرا زاویہ بحیثیت غیر جانبدار۔ جب انسان بحیثیت غیر جانبدار تجسس کرتا ہے تو اس پر حقائق منکشف ہو جاتے ہیں۔ تجسس کی یہ صلاحیت ہر فرد کو ودیعت کی گئی ہے تا کہ دنیا کا کوئی طبقہ معاملات کی تفہیم اور صحیح فیصلوں سے محروم نہ...
  2. الف نظامی

    سٹیفن ہاکنگ کا خدا پر ان سرٹینیٹی پرنسپل کا اطلاق کرنا اور قلندر بابا اولیاء کا جواب

    سٹیفن ہاکنگ اپنی کتاب دی یونیورس ان نٹ شیل اردو ترجمہ از یاسر جواد ، ناشر مقتدرہ قومی زبان ،صفحہ 107 میں لکھتا ہے: ہم یہ فرض بھی نہیں کر سکتے کہ پاریٹیکل ایک پوزیشن اور ولاسٹی رکھتا ہے جو خدا کو معلوم ہیں ، لیکن ہم سے مخفی ہیں۔ اس قسم کی مخفی ویری ایبلز والی تھیوریز ایسے نتائج کی پیش گوئی کرتی...
  3. الف نظامی

    رباعیات قلندربابا اولیاء

    رباعیات قلندربابا اولیاء محرم نہیں راز کا وگرنہ کہتا اچھا تھا کہ اِک ذرہّ ہی آدم رہتا ذرّہ سے چلا چل کے اَجل تک پہنچا مٹی کی جفائیں یہ کہاں تک سہتا - اِک لفظ تھا اِک لفظ سے افسانہ ہوا اک شہر تھا اک شہر سے ویرانہ ہوا گردُوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم میں خاک ہوا خاک سے پیمانہ ہوا -...
Top