طرزِ فکر کے دو زاویے

الف نظامی نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2020

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہر انسان کو طرزِ فکر کے دو زاویے حاصل ہیں۔ ایک زاویہ بحیثیت اہلِ معاملہ اور دوسرا زاویہ بحیثیت غیر جانبدار۔ جب انسان بحیثیت غیر جانبدار تجسس کرتا ہے تو اس پر حقائق منکشف ہو جاتے ہیں۔ تجسس کی یہ صلاحیت ہر فرد کو ودیعت کی گئی ہے تا کہ دنیا کا کوئی طبقہ معاملات کی تفہیم اور صحیح فیصلوں سے محروم نہ رہ جائے۔
    ( لوح و قلم از قلندر بابا اولیاء، صفحہ 17 )
     

اس صفحے کی تشہیر