نیرنگ کے قلم سے

  1. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    آج ہم سے اک ننھی آفت کی پرکالہ رکن نے آئسکریم کی فرمائش کی اور باتوں باتوں میں قلفے کا ذکر نکل آیا۔ وہ گورا صاب کے ملک کی باسی (اسے ہرگز باسی والا باسی نہ سمجھا جائے بلکہ باسی والا باسی ہی پڑھا اور سمجھا جائے :p ) قلفہ فلیور سے انجان اسکو قلفی سے منسوب کر بیٹھی۔ معلومات کے اس ریلے میں اک بار تو...
  2. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ریاض میں مقیم عمرے پر جانے والے اک دوست کے نام السلام و علیکم! میاں کیسے ہو؟ آخری اطلاعات تک تو بالکل ٹھیک تھے۔ مگر آخری خط سے ذہنی طبیعت رواں نہیں لگتی۔ یہ چوکور ڈبہ بھی بھئی کمال کی چیز ہے۔ کہاں ہم گھنٹوں خطابت میں سر کھپاتے۔ ورق کے انتخاب پر دماغ و دل مناظرے کرتے۔ پھر...
  3. نیرنگ خیال

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    بہت ڈھونڈنے پر بھی ایسا کوئی کونہ نہیں ملا جہاں احباب کی طویل غیر حاضری کی وجوہات شئیر کی گئیں ہوں۔ رکن کی غیر حاضری پر قریبی احباب اس سے رابطہ بھی کرتے ہونگے اور وہ جواباً کوئی نہ کوئی وجہ بھی ضرور بتاتے ہونگے۔ ایسا ہی اک واقعہ میرے ساتھ رونما ہوا جس کے بعد مجھے ایسا دھاگہ ڈھونڈنے کی ضرورت پیش...
  4. نیرنگ خیال

    قصہ اک شفٹنگ کا۔ راوی نیرنگ خیال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس قصے سے پہلے اپنے موٹا بھائی کا تعارف کروا دیتے ہیں کہ معاملہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ اگر پطرس کے مرزا ، اور شفیق الرحمان کے مقصود گھوڑے سے واقفیت ہے تو جان لیجیئے کہ ان دونوں کرداروں کو جمع کر کے انشاء کے استاد مرحوم سے تقسیم کیا جائے تو نتیجہ کے طور پر موٹا بھائی نکلیں...
  5. نیرنگ خیال

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پاکستان میں شہر سے شہر سفر کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ میری معلومات میں بسیں ہیں۔ کیوں کہ ٹرین کا نظام تو پورس کے ہاتھی کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ خیر موضوع کا تعلق نہ تو ٹرین سے ہے اور نہ ہی بس سے اور نہ انکے ناگفتہ بہہ حالات سے۔احقر گذشتہ بارہ سال سے ان بسوں کی خاک چاٹنے میں...
  6. نیرنگ خیال

    ذرائع ابلاغ کا عدل جہانگیری

    پاکستانی میڈیا کا کردار گذشتہ چند ہفتوں میں جسقدر موضوع سخن رہا ہے شائد اتنا تو کسی کا محبوببھیاسکی یادوں کا محور نہ رہا ہوگا۔ اب اسکا کردار مثبت رہا یا منفی اسکا فیصلہ تو آپ کے ہاتھ میں ہے مگر در حقعقت یہ منٹو کے قول کی تصویر نظر آتا ہے کہ میں تہذیب و شرافت میں لپٹی اس قوم کی چولی کیا اتاروں گا...
  7. نیرنگ خیال

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    سنا ہے کہ صدر صاحب نے نوٹس لے لیا ہے۔ ہائیں! مگر کس چیز کا؟ واہ جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، تمہاری اشک شوئی کیلئے بجلی کی فراہمی میں تعطل کا اور کس چیز کا!! شجرۃ حقیقت سے بھی آگاہی دیجئے؟ فرمایا کیا ہے جناب صدر نے! فرماتے ہیں کہ اوئے یہ بجلی کی فراہمی میں تعطل کا کیا سلسلہ ہے؟ اجلاس بلاؤ پھر...
  8. نیرنگ خیال

    ماہ صیام اور عہد حاضر کا مسلماں

    ماہ صیام کا پہلا عشرہ رواں دواں ہے. رحمتوں اور برکتوں سے سرشار یہ مہینہ عہد رواں کے دھونے دھونے آ پہنچا ہے. الله سبحان و تعالیٰ کی رحمت جوش میں ہے اور اک استدعا پر مخلوق کے گناہ معاف کرنے کا اعلان کر رکھا ہے. لاکھوں لوگ جو اس ماہ مبارک کے احترام میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اسکی برکات و فیوض سے...
Top