محرم

  1. ام اویس

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔۔ شریعت مطہرہ نے نکاح کے بارے میں بہت سے احکام بتائے ہیں ۔ ان احکامات میں یہ تفصیل بھی ہے کہ کون سی عورت کس مرد کے لئے حلال ہے اور کون سا مرد کس عورت کے لئے حلال ہے ۔ ہر مسلمان کے لئے ان تفصیلات کا جاننا ضروری ہے ۔ قرآن مجید میں سورۃ نساء کے چوتھے رکوع میں یہ احکام...
  2. عبدالقدیر 786

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد دس محرم کو مغرب سے پہلے نہالینا چاھئیے ساری دنیا کے پانی میں آبِ زم زم ملاہوتا ہے۔ دس محرم والے دن اپنے دسترخوان کو وسیع کردینا چاھئیے کہ جو دس محرم میں اپنے گھر والوں کے لئے دسترخوان کو وسیع کرتا ہے تو اللہ تعالٰی پورے سال اُس کے دسترخوان میں برکت عطا فرماتا ہے۔
  3. طارق شاہ

    شفیق خلش ::::::تا حشر ہوگئی وہ عبادت حُسیؑن کی ::::::Shafiq Khalish

    سلام تا حشر ہوگئی وہ عبادت حُسیؑن کی بے مثل راہ ِ حق میں شہادت حُسیؑن کی برکت غمِ حُسیؑن میں روزافزوں یوُں نہیں مقصد سے کی خُدا نے وِلادت حُسیؑن کی تقلِید پروَرِش میں تھی ماؤں کی کُچھ نہ کم آئی کہاں کسی میں سعادت حُسیؑن کی عباسؑ جاں نِثار، نہ آئے َپلٹ کے جب! ناناؐ نے غم میں کی تھی عیادت...
  4. حسان خان

    ایران میں مراسمِ شامِ غریباں: میری پسندیدہ ترین عاشورائی رسم

    خیابانِ امیرآبادِ شمالی، تہران جاری ہے۔۔۔
  5. حسان خان

    تہران کے مختلف علاقوں میں روزِ عاشورا کے چند مناظر

    جاری ہے۔۔۔
  6. حسان خان

    کِرمانشاہ میں عاشورائی نذری حلیم کی پُخت

    فتح اللہ امیری کا خانوادہ اپنے گذشتگاں کی طرح ہر سال عاشورا کے روز کندولہ گاؤں میں اپنے خانوادے کے لیے تندور اور کوزے میں نذری حلیم پکاتا ہے۔ اِس حلیم کے اجزاء تاسوعا کی شام کو تندور میں ڈال دیے جاتے ہیں اور پھر اِس کی پُخت روزِ عاشورا تک طول کھینچتی ہے۔ رُوستائے کندولہ شہرِ کِرمانشاہ سے ۹۰...
  7. حسان خان

    بَرَغان کے حسینیۂ اعظم میں مراسمِ تعزیہ خوانی

    'بَرَغان' ایرانی صوبے 'البُرز' کا ایک گاؤں ہے۔ وہاں واقع حسینیۂ اعظم ۵۶۰ سال قدیم ہے، اور وہاں گذشتہ ۵۰۰ سالوں سے ہر سال تعزیہ خوانی کے مراسم کا انعقاد ہوتا آیا ہے۔ یاددہانی: 'حسینیہ' کم و بیش وہ چیز ہے جسے پاکستانی شیعہ 'امام بارگاہ' کہتے ہیں۔ نیز، ایران میں تعزیہ واقعۂ کربلا کی نمائشی شکل کو...
  8. حسان خان

    تبریز کے مختلف محلّوں میں شبِ عاشورا شمع گذاری کی رسم (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: ندا سلیمانی تاریخ: ۲۰ مِهر ۱۳۹۵هش/ ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  9. حسان خان

    گیلان کے سرسبز قریے 'شامیلرزان' میں روزِ تاسوعا کی عزاداری کے مناظر

    عکاس: آرش خاموشی تاریخ: ۲۰ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۱ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  10. حسان خان

    تہران کے محلّۂ نامجو میں محرّم کی شبیں

    عکاس: سعید گُلی تاریخ: ۱۷ مِهر ۱۳۹۵هش/۸ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  11. حسان خان

    تہران کے محلّۂ تہرانِ نو میں محرّم کی شبیں

    عکاس: آرش خاموشی تاریخ: ۱۶ مِهر ۱۳۹۵هش/۷ ۱کتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    تہران کے محلّۂ جیحون میں محرّم کی شبیں

    عکاس: علی تقوی تاریخ: ۱۹ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۰ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  13. حسان خان

    تہران کی خیابانِ اسکندری میں شبِ ہشتمِ محرّم

    عکاس: اکبر توکّلی تاریخ: ۱۹ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۰ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔۔
  14. حسان خان

    تبریز میں محرّم کی شبیں (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: مجید حق‌دوست تاریخ: ۱۹ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۰ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ترکی زبان جاری ہے۔۔۔
  15. حسان خان

    ماہِ محرّم میں بازارِ اردَبیل (ایرانی آذربائجان)

    بازارِ اردبَیل در ماهِ محرم عکاس: رضا زارع تاریخ: ۱۷ مِهر ۱۳۹۵هش/۸ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ ترکی زبان میں شعر ختم شد!
  16. حسان خان

    تبریز کے محلّۂ کوچہ باغ، محلّۂ فیضیہ اور خیابانِ بہادری میں مراسمِ عزاداری (ایرانی آذربائجان)

    محلۂ کوچہ باغ و محلۂ چوخورلار عکاس: آیدین تبریزی تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ یاد دہانی: ان تصاویر میں لکھی ہوئی تو فارسی نظر آ رہی ہے، لیکن تبریز سمیت کُل آذربائجان میں نوحے عموماً و بیشتر ترکی زبان میں پڑھے جاتے ہیں جو آذربائجانی تُرکوں کی مادری زبان ہے۔...
  17. حسان خان

    محرّم کی آمد پر بازارِ تبریز کی سیاہ پوشی (ایرانی آذربائجان)

    محرم در بازارِ تبریز عکاس: علی حامد حق‌دوست تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  18. طارق شاہ

    فیض فیض احمد فیض ::::: رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بَلا ہے ::::: Faiz Ahmad Faiz

    مرثیۂ امامؑ رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بَلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مُشفِق ہے تو اِک دِل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غُربت کی، پریشانی کی شب ہے ! یہ خانۂ شبّیر کی وِیرانی کی شب ہے دُشمن کی سپہ خواب میں‌ مدہوش پڑی تھی پَل بھر کو کسی کی...
  19. سلمان امین

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...
  20. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت مصلح موعود نے 14جنوری 1929 کو لاہور میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ‘‘ دوسری بات قرآن پر عمل کرنے والوں کے متعلق یہ بیان کی کہ ۔۔۔ جس مقصد کو لے کر وہ کھڑے ہوں گے، اسے ضرور پالیں گے۔ ’مفلحون‘ کے یہ معنی نہیں کہ بڑے بن جائیں گے۔ اس کا مطلب یہ قرار دے کر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم تو دیکھتے ہیں۔...
Top