الف عین
شکیل احمد خان23
عظیم
محمد عبدالرؤوف
-------------
صورت تری کو دیکھ کے مسحور ہو گیا
کرنے پہ تجھ سے پیار میں مجبور ہو گیا
--------
پایا سکون دل نے مرے تیرے پیار میں
ہر خوف آج دل سے مرے دور ہو گیا
----------
برسوں ترے فراق میں روتا رہا ہوں میں
کہنے...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
مقبول
محمد عبدالرؤوف
------------
خدا کی راہ پر سب کو زمانہ کھینچ لائے گا
اسی کا نام گونجے گا سمے ایسا بھی آئے گا
-------------
کریں کیوں فکر دنیا کی خدا کا ساتھ حاصل ہے
اسی کو ہم پکاریں گے زمانہ جب ستائے گا
-------------
اگر...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
مقبول
محمد عبدالرؤوف
------------
بحر کا خیال رکھے بغیر ایک کوشش
--------------------
مٹھی مِٹھی ہر ویلے اک پیڑ دلے وچ رہندی اے
تیرے دل وچ عشق سمایا دنیا مینوں کہندی اے
مٹھی مٹھی ہر ویلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا ساری چھڈی ترے لئی...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
سید عاطف علی
محمد عبدالرؤوف
---------
محبّت کسی سے نبھا کر تو دیکھو
کبھی روگ دل کو لگا کر تو دیکھو
--------
تمہیں زندگی تب سہانی لگے گے
محبّت کی نگری میں آ کر تو دیکھو
--------
تمہیں شوخیاں بھول جاتی پڑیں گی
محبّت کو دل میں بسا...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
سید عاطف علی
-------------------
حمدِ باری تعالیٰ
------------
اک نگاہِ کرم اے خدا چاہئے
زندگی میں ترا آسرا چاہئے
---------
یاد کرنے سے تجھ کو ملا ہے سکوں
دل محبّت سے تیری بھرا چاہئے
--------
اب گناہوں سے یا رب...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
------------
تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے
مری زندگی اب بنی کیوں سزا ہے
----------
ستاتی ہے دنیا ستاتے ہو تم بھی
سمجھ سے ہے بالا یہ کیسی وفا ہے
------
لگی آج مجھ کو فضا ہے معطّر
تری زلف چھو کر جو آئی ہوا ہے...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
--------
سدا میرے دل سے یہ آواز آئی
میں کیسے سہوں گا تمہاری جدائی
----------
دلوں میں محبّت خدا نے ہے ڈالی
سکھاتی ہے ہم کو خدا آشنائی
---------
کسی کو محبّت میں دھوکہ نہ دینا
نہ کرنا کسی سے کبھی بے وفائی...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
------------
رکھتے ہیں تجھے یاد بھلایا تو نہیں ہے
محبوب سوا تیرے بنایا تو نہیں ہے
---------
چاہیں گے سدا تم کو زمانے سے زیادہ
جو عہد کیا تم سے بھلایا تو نہیں ہے
-----------
ہر بات جو دل میں ہو بتاتے ہیں تجھے ہی...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
مقبول
----------
دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے
پیار ایسے ہی کیا جیسے عبادت کی ہے
------------
جب تجھے دیکھ لیا غیر کو دیکھیں کیسے
گر یوں کرتے تو یہ ایسے تھا خیانت کی ہے
------
میں نے اپنوں کی طرح پیار...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
----------
دیکھا جو اس نے پیار سے اچھا لگا مجھے
ایسی ادا کے بعد ہی اپنا لگا مجھے
---------
میری نظر میں آپ ہی سب سے حسین ہیں
ویسا کہا ہے یار سے جیسا لگا مجھے
----------
دنیا کسی کے پیار میں جنّت سے کم نہیں...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
---------
دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا
اس کا حسیں خیال ہی سوچوں پہ چھا گیا
-----------
دل میں مرے تو آج بھی اس کا خیال ہے
گزرا مرے قریب سے چہرہ چھپا گیا
-----------
اس نے کہی جو بات مرے دل کو چھو...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
----------
آج ہم سے وہ ملے ہیں جیسے ٹھہرے اجنبی
ہم سے شائد وہ خفا ہیں یا ہے ان کی دل لگی
---------
کیوں ہوے ناراض ہم سے کچھ بتایا بھی نہیں
بے رخی سے دیکھتے ہیں بس ہماری بے بسی
-----------
خوف جس کو ہے خدا کا...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
-----------------
خدا سے رشتہ کبھی نہ ٹوٹے ملے جو تم کو جہان سارا
بغیر دنیا کے ہو سکے گا بنا خدا کے نہیں گزارا
----------
کرو گے نیکی اگر کسی سے اجر ملے گا خدا سے اس کا
نہ ہو گی محنت کسی کی ضائع بھلا کرے گا...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
----------
میں روشنی ہوں دیا نہیں ہوں
اسی لئے میں بجھا نہیں ہوں
----------
میں راہِ حق پر ڈٹا ہوا ہوں
ڈرا نہیں ہوں جھکا نہیں ہوں
----------
خدا کے ہاتھوں میں جان میری
میں دشمنوں سے ڈرا نہیں ہوں
-----------
ہیں حوصلے بھی...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
000000000000
اگر تمہارا نہ پیار ملتا ِ یہ زندگی تھی اداس میری
سدا ترپتا وفا کی خاطر ِ کبھی نہ بجھتی یہ پیاس مئری
------------
مجھے محبّت جو تم نے دی ہے وہی محبّت ہے قرض مجھ پر
جو پیار تم نے دیا ہے مجھ کو...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
----------
جس نے محبوب کوئی بنایا نہیں
وہ یہ سمجھے جہاں میں وہ آیا نہیں
------
جب سے تیری محبّت ملی ہے مجھے
کوئی دل میں مرے پھر سمایا نہیں
-----
دل کی ہر بات میں نے بتائی تمہیں
راز کوئی بھی تم سے چھپایا نہیں...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
-----------
ظلم کا دور ہے آواز اٹھاؤں کیسے؟
سامنے جبر کے میں سر کو جھکاؤں کیسے؟
--------
میں ہوں آزاد اگر بات میں مانوں ان کی
گر مخالف ہوں تو پھر جان بچاؤں کیسے؟
------------
ظلم کرنے سے محبّت نہیں پیدا ہوتی
بات...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
--------------
الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا
جو عہد کیا تم سے اسے کر کے دکھایا
---------
دنیا تو سدا پیار کی دشمن ہی رہی ہے
بے رحم زمانے کو کبھی رحم نہ آیا
--------
آنے کی ترے ہم نے خبر جب سے سنی ہے...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
-----------
ڈرتا نہیں ہے رب سے کیوں آج کا مسلماں
دولت اسے ہے پیاری چاہے رہے نہ ایماں
---------
حالات نے ہمارے ِحالت یہ کی ہماری
مانگیں دعا کہ گھر میں آئے نہ کوئی مہماں
----------
غیروں کے راستے پر سرشار چل رہے ہیں...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
------------
مجھ سے کسی نے آج محبّت سے بات کی
میں نے بھی اس کے ساتھ ملاحت سے بات کی
---------
سر کو جھکا کے بات میں کرتا نہیں کبھی
کی جس کسی سے بات متانت سے بات کی
----------
کرتا ہوں تجھ سے پیار میں اس نے...