محمد ابراہیم ذوق

  1. عبداللہ امانت محمدی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔ از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
  2. سیما علی

    مور اپنی مورنی سے یا مورنی اپنے مور سے جداہو کر زندہ نہیں رہتے۔ مرن برت رکھ لیتے ہیں،کھانا پینا ترک

    مور اپنی مورنی سے یا مورنی اپنے مور سے جداہو کر زندہ نہیں رہتے۔ مرن برت رکھ لیتے ہیں،کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں اور چپ چاپ مر جاتے ہیں....... (اور تم میرے لئے مور ہو) (مستنصر حسین تارڑ)
  3. ام عبدالوھاب

    میرے قلم سے

    سر زمیں پہ رکھتا ہوں،اٹھا لیتا ہوں، نشان ماتھے پہ ،یونہی بنا لیتا ہوں۔ وہ کام ہوتا ہی نہیں ،جسے کہتے ہیں سجدہ، مسجد آ جا کے،لوگوں کو دکھا لیتا ہوں۔ ام عبدالوھاب
  4. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری (یاداں) چیرمین عزیز الدین بٹ تحریر:- گل زیب انجم حقیقت تو یہی ہے کہ زمینی خدوخال ہی موسموں کے تغیر کا پتہ دیتے ہیں. وہ گهر جو لیل بهر دیہنی کے موٹهوں دیوں لالٹینوں سے اور دن بهر لوگوں کی چہل پہل سے منور رہتا تھا اب بیتے دنوں کا قصہ لگتا ہے. سچ ہے کہ کچھ لوگوں کے دم سے ہی بہاریں مہکتی...
  5. گلزیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)

    (یاداں) تحریر: گل زیب انجم زیب مولوی نذر محمد ■ مولوی نذر محمد بابا سیف محمد کے چوتھے چراغِ چشم تهے آپ نہایت برگزیدہ انسان تهے آپ کو صوم و صلوٰۃ اور نعت خوانی سے خاص شغف تها . اکثر امامت اور موذن کے فرائض بهی آپ ہی انجام دیتے نہایت ہی تزکیہ نفس بزرگ تهے گفتگو میں حلیمی چال میں میانہ...
  6. گلزیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس ( سٹاپ کلنگ)

    سٹاپ کلنگ تحریر :- گل زیب انجم _____سٹاپ کلنگ یہ وہ الفاظ ہیں جو آجکل ہر فیس بک یوزر نے ڈی پی کے طور پر لگائے ہوئے ہیں ۔ سوچیے تو ! اگر یہی کچھ کہہ لینے سے قتل و غارت رک جاتی تو کیا ضروت تھی کسی بھی ملک کو آرمی بنانے کی یا اسلحہ ڈپو بنانے کی۔ قتل بند کرو بس کسی بھاری بھر آواز والے سے اتنا...
  7. طارق شاہ

    ذوق شیخ محمد ابراہیم ::::: برسوں ہو ہجر، وصل ہو گر ایک دَم نصِیب ::::: Mohammad Ibrahim Zauq

    غزلِ شیخ محمد ابراہیم ذوق برسوں ہو ہجر، وصل ہو گر ایک دَم نصِیب کم ہوگا کوئی مجھ سا محبّت میں کم نصِیب گر میری خاک کو ہوں تمھارے قدم نصِیب کھایا کریں نصِیب کی میرے قسم نصِیب ماہی ہو یا ہو ماہ، وہ ہو ایک یا ہزار! بے داغ ہو نہ دستِ فلک سے درِم نصِیب بہتر ہے لاکھ لُطف و کرم سے تِرے...
  8. طارق شاہ

    ذوق شیخ محمد ابراہیم ::::: جب چلا وہ مجھ کو بِسمِل خُوں میں غلطاں چھوڑ کر ::::: Mohammad Ibrahim Zauq

    غزل جب چلا وہ مجھ کو بِسمِل خوں میں غلطاں چھوڑ کر کیا ہی پچھتاتا تھا میں قاتِل کا داماں چھوڑ کر میں وہ مجنوں ہُوں جو نِکلوں کُنجِ زِنداں چھوڑ کر سیبِ جنّت تک نہ کھاؤں سنگِ طِفلاں چھوڑ کر میں ہُوں وہ گمنام، جب دفتر میں نام آیا مِرا رہ گیا بس مُنشیِ قُدرت جگہ واں چھوڑ کر سایۂ سروِ چمن تجھ...
  9. فاتح

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    دریائے اشک چشم سے جس آن بہہ گیا سن لیجیو کہ عرش کا ایوان بہہ گیا بل بے گدازِ عشق کہ خوں ہو کے دل کے ساتھ سینے سے تیرے تیر کا پیکان بہہ گیا زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ہے موجِ بحرِ عشق وہ طوفاں کہ الحفیظ بے چارہ مشتِ خاک تھا انسان بہہ گیا دریائے...
Top