مصطفٰی زیدی

  1. شمشاد

    مصطفیٰ زیدی غزل - آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا - مصطفٰی زیدی

    آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا دل جس سے مل گیا تھا دوبارہ نہیں ملا ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا آواز کو تو کون سمجھتا کہ دور دور خاموشیوں کا درد شناسا نہیں ملا قدموں کو شوقِ آبلہ پائی تو مل گیا لیکن بہ ظرفِ وسعت صحرا نہیں ملا کنعاں میں میں بھی نصیب...
  2. ش

    مصطفیٰ زیدی کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے، مصطفیٰ زیدی

    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے، غم دل مرے رفیقو! غم رائیگاں نہیں ہے کوئی ہم نفس نہیں ہے، کوئ رازداں نہیں ہے فقط ایک دل تھا اب تک سو و ہ مہرباں نہیں ہے کسی آنکھ کو صدا دو کسی زلف کو پکار و بڑی دھوپ پڑرہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ مرے گھر کے...
  3. ش

    مصطفیٰ زیدی جو دن گزر گئے ہیں ترے التفات میں ۔مصطفیٰ زیدی

    جو دن گزر گئے ہیں ترے التفات میں میں ان کو جوڑ لوں کہ گھٹا دوں حیات میں کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں میرا تو جرم تذکرہ عام ہے مگر کچھ دھجیاں ہیں میری زلیخا کے ہاتھ میں آخر تمام عمر کی وسعت سما گئی اک لمحۂ گزشتہ کی چھوٹی سے بات میں اے...
  4. N

    مصطفیٰ زیدی روکتا ہے غمِ اظہار سے پِندار مُجھے

    روکتا ہے غمِ اظہار سے پِندار مُجھ روکتا ہے غمِ اظہار سے پِندار مُجھے مرے اشکوں سے چُھپا لے مرے رُخسار مُجھے دیکھ اے دشتِ جُنوں بھید نہ کُھلنے پائے ڈھونڈنے آئے ہیں گھر کے در و دیوار مُجھے سِی دیے ہونٹ اُسی شخص کی مجبوری نے جِس کی قُربت نے کیا مِحرمِ اسرار مُجھے میری آنکھوں کی طرف...
Top