مسلم لیگ

  1. الف نظامی

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
  2. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔ پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔ دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔ تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
  3. الف نظامی

    مسلم لیگ کو بنیاد پسندی کی تلقین بزبانِ سید نصیر الدین نصیر

  4. ا

    جنگل کا بادشاہ کون ہے ؟

  5. ل

    قیام پاکستان اور قائداعظم کے بارے شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کو کرارا جواب۔

    منزلیں حوصلوں سے ملتی ہیں ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=157111 گبن سے لے کر ٹائین بی تک تمام ثقہ مورخین متفق ہیں کہ زوال پذیر معاشروں کی سب سے واضح علامتیں سوچ، فکر، قومی اعتماد اور قومی خودی میں زوال ہوتی ہیں اور جب قوموں کی فکر زوال کا شکار ہوتی ہے تو...
  6. ل

    ابوالکلام آزاد اور پاکستان...قلم کمان ۔۔۔۔حامد میر

    ڈاکٹرعبدالقدیر خان ایک باکمال انسان ہیں۔ سائنس اور خدمت ِ خلق کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے بعدآج کل کالم نگاری کر رہے ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں نے اپنے کالم میں کانگریس کے لیڈر مولانا ابوالکلام آزاد کی طرف سے آغا شورش کاشمیری کو دیاجانے والا ایک انٹرویو شائع کیا۔ اس انٹرویو میں...
  7. محب علوی

    سوشل میڈیا کا پاکستان کی سیاست میں کردار

    کچھ لوگ جن میں متحدہ اور مسلم لیگ پیش پیش ہیں کہ تحریک انصاف کی اکثریت سوشل میڈیا جس میں ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر فورم شامل ہیں ان پر ہی پائی جاتی ہے اور وہیں سے یہ زیادہ پروپیگنڈا کرتے ہیں ورنہ حقیقت میں یہ زیادہ تعداد نہیں رکھتے اور عوام میں ان کا اثر نہیں۔ سب سے پہلے تو میں تمام ناقدین کی...
  8. ن

    آج کا منظر

    آج میں تغیر پیدا کرنے والے حالات آنے والے کل کے لئیے ایک نیا منظر تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ تغیرات پر مُنحصر ہے کہ وہ اپنے اندر کس حد تک مثبت یا مَنفی پہلورکھتے ہیں۔ میدان کھیل کا ہویا سیاست کا ایک فریق وجماعت کی کامیابی کا دراومدا،دوسرے فریق یا جماعت کی ناکامی اسی مثبت اور مَنفی پہلوؤں سے...
  9. جہانزیب

    مسلم لیگ (ن) ویب سائٹ

    ‌ مسلم لیگ ن کی ویب سائٹ بھی ‌ اردو میں‌ موجود ہے ، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ بھی آفیشل کی بجائے کسی کارکن کی بنائی ہے ، مجھے راسخ‌ کشمیری پر شک ہے ۔ ورڈ‌ پریس پر بنی اس سائٹ‌ کا تھیم انتہائی اعلی درجے کا ہے ۔
  10. گلفام مصطفی

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    لودھراں: باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور باقی تمام دھڑوں کے مابین اتحاد کیلئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں گذشتہ روز میاں نواز شریف اور پرویز الٰہی کے مابین لودھراں میں ملاقات ہوئی۔ گذشتہ دنوں لودھراں میں سابق وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما، معروف...
Top