مسلم لیگ (ن) ویب سائٹ

جہانزیب نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 10, 2009

ٹیگ:
  1. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ‌ مسلم لیگ ن کی ویب سائٹ بھی ‌ اردو میں‌ موجود ہے ، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ بھی آفیشل کی بجائے کسی کارکن کی بنائی ہے ، مجھے راسخ‌ کشمیری پر شک ہے ۔
    ورڈ‌ پریس پر بنی اس سائٹ‌ کا تھیم انتہائی اعلی درجے کا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد کاشف مجید

    محمد کاشف مجید محفلین

    مراسلے:
    476
    جی راسخ یہاں پر اس سائیٹ بارے اطلاع دے چکے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    وہ جس ایم کیو ایم کی اردو ویب سائیٹ کا ذکر ہو رہا ہے وہ بھی لگتا ہے کہ آفیشل نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مجھے (شک) کے‌لفظ پر بے‌اختیار ہنسی آئی۔ میں‌ نے سمجھا کہ میں‌کوئی جرم کر بیٹھا ہوں :grin:

    آپ‌کا شک دور کئے دیتے ہیں یہ واقعتا میں‌ نے ہی بنائی ہے (تھیم بنی بنائی تھی) خریدی ہے۔ اور آفیشل بھی ہے۔ لیکن فی الحال فعال نہیں ہوئی کہ جس طرح ہونی چاہئے۔ تجرباتی طور پر شروع کی ہے۔‌انگلش کی آفیشل سائٹ مکمل ہونے پر اس کا لنک وہاں دے‌دیا جائے‌ گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر