شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں میں اپنے آپ میں نہ ملا اس کا غم نہیں غم تو یہ ہے کہ تم بھی بہت کم مِلے...
کہا جاتا ہے لتا کا گانا دراصل ریشماں کے اس گیت کی دھن کی نقل ہے۔ [media] یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر (یہ گیت ریشماں کے گائے گیت کی نقل ہے) [media]
جھوٹے نیناں بولیں سانچی بتیاں گلوکار: آشا بھوسلے، ہری دیاناتھ منگیشکر فلم: لیکن موسیقی: ہری دیاناتھ منگیشکر شاعر: گلزار [media]
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں