جماعت اسلامی

  1. ا

    سراج الحق سے گفتگو

  2. ا

    کراچی میں جماعت اسلامی کا سیاسی پاور شو

    کراچی : مزار قائد کے سامنے باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جماعت اسلامی نے سیاسی پاور شو کا شاندار مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کراچی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس عظیم الشان پاور شو پر اہلیان...
  3. ا

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
  4. ل

    طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

    ملتان… جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طالبان کے 65 گروپس ہیں، ان میں کئی ایسے بھی ہیں جن کی سرپرستی امریکہ اور بھارت کررہے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ قوم ایک موقف اختیار کرتی ہے تو امریکہ ڈرون حملہ کردیتا ہے۔...
  5. کاشفی

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال پشاور میں سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کے اغواء کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آج دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ پشاور: (دنیا نیوز) سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب حیات آباد سے اغواء کیا گیا تھا جس کیخلاف لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے...
  6. کاشفی

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا سید حیدر فاروق مودودی نے کہا ہے کہ مذہبی پارٹیوں کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیئے۔۔ پوری خبر انگریزی میں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
  7. کاشفی

    خیبرپختونخوا میں زمانوں کا گند جمع ہوگیا ہے، ہم صاف کریں گے - لیاقت بلوچ

  8. کاشفی

    قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی

    قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی کوئٹہ ( آن لائن ) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو معاشی آئینی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے صوبے میں قتل وغارت گری ، دشمن کی مداخلت ، سیکورٹی فورسزکی طاقت کا بے جااستعمال اور لاشوں کے مظالم ختم...
  9. امجد میانداد

    جماعت اسلامی کا کراچی سے انتخابات کا بائیکاٹ

    پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
  10. مہوش علی

    جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

    ماخذ: سعید الزمان صدیقی کی عدالت میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل درانی صاحب نے آئی ایس آئی کی سیاسی سرگرمیوں کی پوری تفصیل پیش کی تھی۔ رپورٹ انگریزی ہے اور اہم ہے اس لیے تفصیل سے پڑھیئے۔ خبر کا ایک اقتباس کہ کس کس سیاستدان کو کتنی کتنی رقم فراہم کی گئی: عابدہ حسین نے اس رقم ملنے کی تصدیق...
Top