فورم کی فیچرز

  1. نبیل

    کم ریزولیوشن اور فائرفاکس پر استعمال کے لیے موزوں سٹائل!

    السلام علیکم، کم ریزولیوشن کا ڈسپلے یا فائرفاکس براؤزر کا استعمال کرنے والے دوست اکثر اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ فورم کا پیج براؤزر میں پورا نظر نہیں آتا اور سکرول بار کے پرابلم بھی پیش آتے رہتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک مقررہ چوڑائی (fixed width) کا سٹائل Default Fixed...
  2. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے اس کے ویب ٹو سٹائلز کو بعض مسائل کی وجہ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ یہ سٹائل اب پھر سے دستیاب ہیں۔ ان سٹائلز کو آپ فورم کے کسی صفحے کے نیچے دائیں جانب کے ڈراپ ڈاؤن باکس سے منتخب کر سکتے ہیں، یا پھر آپ انہیں اپنی پروفائل آپشنز میں بھی جا کر منتخب کر سکتے ہیں۔...
  3. نبیل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، محفل فورم پر ایک نیا ہیڈر شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ پر اس کے لیے ہمارے نہایت عزیز اور مخلص دوست فہد (ابوشامل) کا تحفہ ہے۔ فہد ایک باصلاحیت گرافک آرٹسٹ ہیں اور انہوں نے یہ ہیڈر گرافک بہت محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا ہے۔ اللہ تعالی...
  4. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    السلام علیکم، میں آپ کو فورم میں چند تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ حالیہ پیغامات کچھ دوستوں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ایک مخصوص دورانیے کے فورم کے پیغامات کو دیکھنے کے لیے کوئی سہولت موجود ہونی چاہیے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سہولت کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فورم پر اوپر کی جانب...
  5. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ!

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن ورژن 3.7.0 پر اپگریڈ کے بعد سے ارکان محفل کی ممبر انفارمیشن میں ان کے حاصل کردہ اعزازات نظر نہیں آ رہے تھے۔ اس کی وجہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں ٹیمپلیٹس کا قدرے مختلف سٹرکچر ہے۔ اب چونکہ ایک مرتبہ پھر اعزازات دیے جانے کا وقت قریب آ رہا ہے تو میں نے پرانے...
  6. نبیل

    دوبارہ سے موڈ بنائیں!

    السلام علیکم، میں نے آپ کے موڈ بنانے کا دوبارہ انتظام کر دیا ہے۔ اس مرتبہ مُوڈ کی لسٹ میں ٹیکسٹ کی بجائے مُوڈ کی تصاویر نظر آئیں گی۔ لیکن اس سسٹم کو اپڈیٹ کرنے کے چکر میں آپ کے پرانے مُوڈ ڈیلیٹ ہو گئے ہیں، لہذا اب آپ کو دوبارہ سے مُوڈ بنانا پڑے گا۔ :)
  7. نبیل

    ذاتی پیغامات اور پبلک پیغامات!

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے نئے ورژن میں ایک نئی فیچر پبلک کمنٹس کی بھی شامل کی گئی ہے۔ اس کے ذریعے آپ کسی ممبر کے پروفائل کے صفحے پر جا کر اس پر تبصرہ پوسٹ کر سکتے ہیں جسے دوسرے ممبران بھی پڑھ سکتے ہیں۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ کچھ لوگ غلطی سے پبلک پیغامات کا ہی ذاتی پیغامات کی جگہ استعمال کر رہے...
  8. نبیل

    اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

    السلام علیکم، شکریہ کے موڈ کا بگ فکس ورژن جاری ہو گیا ہے جسے میں نے فورم پر شامل بھی کر لیا ہے۔ آپ یہاں ٹیسٹ کر سکتے ہیں کہ یہ سہولت ٹھیک کام کر رہی ہے یا نہیں۔ :) والسلام
  9. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے محفل فورم میں آرکیڈ گیمز کا نظام شامل کیا تھا۔ اب تک اس کا استعمال کرنے والوں کو یہ مشکل پیش آتی رہی ہے کہ ان کے سکور محفوظ نہیں ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ اس میں یونیکوڈ ڈیٹا سے متعلقہ بھی کچھ مسائل تھے۔ میں نے آرکیڈ سسٹم کو بھی اپگریڈ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ...
  10. نبیل

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں موضوعات پوسٹ کرتے ہوئے ان میں ٹیگ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں جو کہ فورم پر مواد کو منظم کرنے کے اعتبار سے ایک مفید فیچر ہے۔ میں اس پوسٹ میں ارسال کردہ موضوعات کے ٹیگز میں ترمیم کا طریقہ واضح کروں گا۔ ہر موضوع کے صفحے پر نیچے کی جانب...
  11. نبیل

    پیغامات میں فوری تدوین کی سہولت دستیاب!

    السلام علیکم، آپ دوستوں کی سہولت کے لیے میں نے پیغامات کی فوری تدوین کی سہولت فعال کر دی ہے۔ اب آپ کسی پہلے سے ارسال کردہ پیغام کی ترمیم کریں گے تو پورا پوسٹ پیج لوڈ ہونے کی بجائے اسی صفحے میں ایک ایڈٹ ونڈو ظاہر ہو جائے گی جس میں آپ متن کی ترمیم کرکے محفوظ کر سکیں گے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں...
Top