دیوان مشاہد: نعت

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: مدینہ چھوٹتا ہے جب ۔۔۔۔

    مدینہ چھوٹتا ہے جب ۔۔۔۔۔ عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی مدینہ چھوٹتا ہے جب تو کیسا درد ہوتا ہے بتاسکتے نہیں اُس کو قلم سے لکھ نہیں سکتے وہ جنت بلکہ جنت سے بھی بڑھ کر روضۂ اقدس جہاں پر لمحہ لمحہ نور کی برسات ہوتی ہے سنہری جالیاں ، محراب و منبر ایک اک گوشہ فدا ہوجائے جنت جس پہ ایسی خوش...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: کوئے نبی کے ارمان (نعت)

    کوئے نبی کے ارمان دل میں اُٹّھا طوفانِ غم کوئے نبی کے ارمانوں کا اب تو بلالیں ہم کو طیبہ دُور ہو غم دیوانوں کا اللہ اللہ! شہرِ مدینہ جس کے چپّے چپّے پر جان نچھاور کرتے ہیں سب کیا کہنا مستانوں کا نعرہ لگایا سرورِ عالم نے وحدت کا جب لوگو! اوندھے منہ بُت گرنے لگے تھا حال بُرا بُت خانوں...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نعت (نبیوں کے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم )

    نعت کلام: محمد حسین مشاہدرضوی نبیوں کے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم دو جگ کے مختار محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب کو سیدھا رستہ چلایا ، ایک بنایا نیک بنایا عظمت کے مینار محمد صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہیں ہر انسا ں سے بہتر ، کوئی نہیں ہے ان سے برتر قدرت کے شہِ کارمحمد صلی اللہ علیہ وسلم...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    طیبہ نگر اچھا لگا (نعت شریف)

    طیبہ نگر اچھا لگا از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی قاہرہ بھایا نہ مجھ کو کاشغر اچھّا لگا مجھ کو تو بس دوستو! طیبہ نگر اچھّا لگا جس کے نقشِ پا کے آگے چاند سورج ماند ہیں دوستو! مجھ کو عرب کا راہ بر اچھّا لگا رکھ دیا قدموں پہ ان کے سارے سلطانوں نے سر دوجہاں کے شاہ کا یہ کرّ و فر اچھّا لگا...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مدحت کے گلاب (نعت )

  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ اُجالا جو پھیلا...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد و نعت و منقبت

    حمد ہے بے حد۔۔۔۔۔۔ از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی حمد ہے بے حد مرے پروردگار ہے تو ہی معبود تو ہی کردگار حمد ہے خالق ، خداے کارساز تیری بخشش زندگیِ ذی وقار تجھ سے قائم ہیں جہاںکے کا روبار ذرّے ذرّے پر ہے تیرا اختیار نور تیرا ہر جگہ موجود ہے تیرا جلوہ ہر طرف ہے آشکار رنگ و نکہت پھول کو دیتا...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو" از:ناچیز محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(11مارچ 2013ء بروزپیر) حب دنیا نے کیا خوب پریشاں ہم کو بخش دیں اپنی ولاسرورِ خوباں ہم کو گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو دشمنوں نے کیا حیران ہمیں شاہ رسل آس ہے آپ کی اے...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدا کا یقین

    خدا کا یقین از قلم : مشاہد رضوی اُن کے طفیل ہم کو خدا کا یقیں ملا دنیا انھیں سے پائی انھیں سے ہے دیں ملا آدم کو نورِ سرورِ دیں سے ملی حیات اور عفو کیلئے بھی وسیٖلہ حسیں ملا اَوروں کا کام کرکے مسرت سمیٹ لو اَخلاق کا انھیں سے یہ درسِ حسیں ملا دُنیا سے جہل و کفر کی...
Top