دھماکہ

  1. ل

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوج کی چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 20 اہلکار شہید اور بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ چھاونی کے علاقے میں آمندی چوک پر رزمک گیٹ کے قریب ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ قافلے میں شامل ایک...
  2. آصف اثر

    چودھری اسلم کا قتل۔۔۔ایک ظالم کی رخصتی۔۔؟

    http://ummatpublication.com/2014/01/13/news.php?p=story5.gif
  3. کاشفی

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے

    پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے پشاور(دنیا نیوز)پشاور میں قصہ خوانی بازار میں کابلی تھانے کے قریب دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکے کے فوری بعد...
  4. کاشفی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک پشاور…پشاور کے گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 56 ہو گئی ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں،پشاور کے اسپتالوں میں لاشیں زیادہ اور تابوت کم پڑگئے، 120 سے زائد زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے...
  5. زین

    کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملے میں‌دو کمسن بچیاں شہید ، ایک زخمی (+تصاویر)

    کوئٹہ میں آباد کار ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر پردستی بم حملے میں دو کمسن بچیاں شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا،بچوں کی عمریں چار سے چھ سال کے درمیان ہیں‘ سفاک دہشت گردوں نے گھر کے کھلے دروازے سے صحن میں بم پھینک کر کھیل میں مصروف بچوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے...
  6. زین

    مچھ کے قریب بولان میل میں‌دھماکہ‘ ایک مسافر ہلاک‘ 35 سے زائد زخمی

    کوئٹہ+مچھ : بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور35سے زخمی ہوگئے ہیں‘ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدروفت روک دی گئی ہے ‘ کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سے...
Top