دہلی

  1. کاشفی

    نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا

    نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا نئی دلی…نئی دلی میں بھارتی حکمران جماعت کے کارندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پرتشدد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کو واٹرکینن کا استعمال کرنا پڑا ، بھارتی مظاہرین نے وزیراعظم من موہن سنگھ پر بھی زور دیا...
  2. کاشفی

    حبیب جالب شہر دہلی - حبیب جالیب

    شہر دہلی (حبیب جالیب) دیارِ داغ و بیخود شہر دہلی چھوڑ کر تجھ کو نہ تھا معلوم یوں روئے گا دل شام و سحر تجھ کو کہاں ملتے ہیں دنیا کو کہاں ملتے ہیں دنیا میں ہوئے تھے جو عطاء اہلِ سخن اہلِ نطر تجھ کو تجھے مرکز کہا جاتا تھا دنیا کی نگاہوں کا محبت کی نظر سے دیکھتے تھے سب نگر تجھ کو بقولِ میر...
  3. ابن سعید

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف

    آج ہماری نظروں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا ایک مختصر ویڈیو تعارف نظروں سے گزرا تو سوچا کہ اسے محفلین کے ساتھ شریک کرتے ہیں۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں ہم نے بی ٹیک کے چار سال گزارے ہیں۔ :) :) :)
  4. کاشفی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر (اکمل الاخبار، دہلی - 17 فروری 1869) مرزا غالب کے انتقال کی خبر سب سے پہلے دہلی کے اکمل الاخبار میں شائع ہوئی تھی اور پھر سارے ملک میں پھیل گئی تھی۔۔۔یہ خبر غالب کے انتقال کی بھی تھی اور ان کے حضور خراجِ عقیدت بھی ! ذیل میں یہ پوری خبر مع عنوان دی جارہی ہے۔۔۔۔اس...
  5. کاشفی

    کلام کرتا تھا میں اُس سے دعا کے لہجے میں - ڈاکٹر فریاد آزر

    غزل کلام کرتا تھا میں اُس سے دعا کے لہجے میں مگر وہ بول پڑا تھا خدا کے لہجے میں زمین پھر اسی مرکز پہ جلد آجائے ندائے "کُن" میں سنوں ابتدا کے لہجے میں پرندے لوہے کے، کنکر بموں کے پھینکتے ہیں عذاب ہم پہ ہے کیوں ابرہہ کے لہجے میں قدم ادھر ہی اٹھے جارہے ہیں جس جانب سموم بول رہی ہے...
Top