برما

  1. نیرنگ خیال

    مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر 5 ستمبر 2017 کو دانش پر شائع ہوئی تھی۔ لکھی شاید اسی برس ہی تھی۔۔۔۔ اب مہینہ یاد نہیں لیکن اگر اپنی ڈیجیٹل ڈائری کھول لوں تو شاید اس میں اصل تاریخ بھی مل جائے۔ آج کل فلسطین کے حوالے سے احباب دوبارہ خون گرما رہے ہیں۔ تو مجھے بھی یاد آگیا کہ میرا بھی اس میں حصہ تھا۔ جو کہ نہ ہونے کے برابر...
  2. ا

    منظوم اظہاریہ - برما کے مسلماں

    بے یار و مددگار ہیں برما کے مسلماں امداد کے حقدار ہیں برما کے مسلماں برما کے مسلمانوں پہ اللہ کرم کر نصرت کے طلبگار ہیں برما کے مسلماں نہ مال و متاع ہے نہ کوئی گھر ہے نہ جاگیر مجبور ہیں لاچار ہیں برما کے مسلماں اسلام پہ قربان ہیں سو جان سے ہر دم جاں دینے کو تیار ہیں برما کے مسلماں چونتیس...
  3. کاشفی

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم میانمر میں بدھ مذہب کے ماننے والوں نے مسلمانوں پر ایک بار پھر ظلم کی انتہا کر دی۔ چاقوؤں کے وار کر کے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ میانمردنیا نیوز- بدھ مذہب کے پیرو کاروں نے روہنگیا کے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا۔...
  4. کاشفی

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ینگون(دنیا نیوز) برما میں انسانیت سوز مظالم کی داستان کی رقم کی گئی،مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مسلمانوں کو قبروں میں زندہ دفن کیا گیا۔ قتل عام میں سیکیورٹی ادارے بھی شامل...
  5. کاشفی

    میانمارمیں مسلمانوں کے مزید 48گھرنذر آتش،300سے زائد بے گھر

    میانمارمیں مسلمانوں کے مزید 48گھرنذر آتش،300سے زائد بے گھر ینگون…میانمار میں فرقہ ورانہ فسادات میں متعدد مسلمانوں کے گھرجلا دئیے گئے۔میانمار میں ایک مرتبہ پھرفرقہ ورانہ تشدد میں تیزی آرہی ہے۔ جس میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک گاوٴں میں بدھ مذہب کے ماننے والوں نے 48 گھروں کو آگ لگا دی...
Top