بائیکاٹ

  1. آصف اثر

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    آج کل سماجی میڈیا پر مری بائیکاٹ کا مہم زورو پر ہے۔ جس کی وجہ وہاں سیزن کے دنوں میں سیاحوں سے ناجائز منافع، نامناسب رویہ، لالچ اور بدمعاملگی بتائی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ بڑی سطح پر پہنچ چکا ہے جس میں صحافیوں سمیت ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ بھی کررہے ہیں۔ ذاتی طور پر میں اس...
  2. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    الطاف حسین حالی کے مشہور شعر کے مصرع پر تضمین (قطعہ)، پھلوں کے بائیکاٹ کے حوالے سے لٹیروں سے بچنے کا کر لو ارادہ خریدو نہ پھل تین دن، حل ہے سادہ لٹیری حکومت سے بھی جاں چھڑاؤ "مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ" ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  3. نامی گرامی

    بائیکاٹ

    السلام علیکم چاچا ، ، ، کہاں رہتے ہو ، ، ، شہر میں یا گاؤں میں بیٹا! میں گاؤں میں رہتا ہوں ، ، ، شہر میں رہنے کی حیثیت نہیں ہے میری ، ، ، اچھا! ، ، ، تو یہ بتاؤ روزانہ کھاتے پیتے کیا ہو ، ، ، بیٹا ، ، ، ہم سادہ لوگ ہیں ، ، ، اور سادہ خوراک کھاتے ہیں ، ، ، ناشتے میں لسی مکھن کیساتھ روٹی ، ،...
  4. سید ابو بکر عمار

    برطانوی رکن پارلیمنٹ اسرائیل کے خلاف بولنے پر مشکلات کا شکار

    08 اگست 2014 لندن (نیوز ڈیسک) مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے یہی کچھ رکن پارلیمنٹ جارج کیکووے کے...
  5. کاشفی

    صحافیوں کا ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسف زئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ

    صحافیوں کا ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسف زئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ پشاور … پشاور کے صحافیوں نے ساتھیوں پر ڈاکٹروں کے تشدد اور حکومت کی جانب سے ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے کے خلاف وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں صحافیوں نے صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کی بریفنگ کا بائیکاٹ...
  6. کاشفی

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل کراچی: این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، متحدہ قومی موومنٹ ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کو کراچی کی یہ سیٹ جیتنے...
  7. امجد میانداد

    جماعت اسلامی کا کراچی سے انتخابات کا بائیکاٹ

    پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
Top