بائیکاٹ

نامی گرامی

محفلین
السلام علیکم چاچا ، ، ، کہاں رہتے ہو ، ، ، شہر میں یا گاؤں میں
بیٹا! میں گاؤں میں رہتا ہوں ، ، ، شہر میں رہنے کی حیثیت نہیں ہے میری ، ، ،
اچھا! ، ، ، تو یہ بتاؤ روزانہ کھاتے پیتے کیا ہو ، ، ،
بیٹا ، ، ، ہم سادہ لوگ ہیں ، ، ، اور سادہ خوراک کھاتے ہیں ، ، ، ناشتے میں لسی مکھن کیساتھ روٹی ، ، ، دوپہر میں کبھی سالن تو کبھی لہسن مرچوں کیساتھ ، ، ، اور شام کی روٹی دودھ کیساتھ کھا لیتے ہیں ، ، ، الحمد للہ!
ہونہہ ، ، ، تو کپڑے ، جوتے سال میں کتنی دفعہ خریدتے ہو ، ، ،
او! پتر ، ، ، نیا کرتا پچھلی عید پر سلوایا تھا ، ، ، اور لنگی ، ، ، تین سال پہلے، ، ، ابھی بھی نئی لگتی ہے ، ، ، جوتے اتنی جلدی ٹوٹتے ہی نہیں ، ، ، اس لئے یاد نہیں کب خریدے تھے، آخری مرتبہ ، ، ، ویسے تم یہ سب کیوں پوچھ رہے ہو،، ،
، ، ، ہم تو یہ کہنے آئے تھے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو ، ، ، لیکن مجھے لگتا ہے ، ، ، یہ کام تم سے ہو گا نہیں ، ، ،
 
ثناءعامر

واه لاجواب
 
Top