اتوار بازار

  1. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    خبر ہے کہ گلشنِ اقبال میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار اتوار بازار (افسوس کہ اتوار ہفتے میں ایک بار ہی آتا ہے)میں چشمِ فلک نے ایک ایسا نظارہ دیکھاکہ جو اس سے پہلے نہ آج تک کبھی دیکھا گیا نہ سنا گیا۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں سماجی مساوات انتہائی درجے پر عدم توازن کا شکار ہے اور معاشرہ محض مَردوں کا...
  2. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-30 مارچ 2014‎

    اس مرتبہ اتوار بازار سے ملنے والی ایک اہم کتاب "تاثرات دکن" تھی۔ اس رپورتاژ کے مصنف مولانا عبدالماجد دریابادی ہیں۔ تاثرات دکن احباب کے لیے پیش کی جارہی ہے: تاثرات دکن-رپورتاژ مولانا عبدالماجد دریابادی بہادر یار جنگ اکادمی کراچی-1977 مولانا عبدالماجد دریابادی کا انداز تحریر ملاحظہ ہو: ایک...
  3. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    تیئس مارچ کی ایک چمکیلی صبح شہر کراچی خدشات میں گھرا ہوا۔کہیں جلسہ، کہیں جلوس ، جان کا خوف اس پر مستزاد۔ لیکن اسی برس کے قاضی ِشہر کسی قسم کے اندیشے میں مبتلا نہیں پائے گئے۔ وہ صرف ایک ہی ادھیڑ بن میں رہتے ہیں ، وہ یہ کہ نئی شادی کب ،کہاں اور کیسے کی جائے۔۔۔۔۔ع بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں ’دھی‘...
  4. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 دسمبر، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 دسمبر، 2013
  5. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013
  6. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013 آج اتوار بازار سے ایک ہی کتاب ملی۔ سادھو سندر سنگھ کی سرگزشت۔ اس کتاب کا ایک نسخہ مشفق خواجہ مرحوم کے کتب خانے میں رکھا دیکھا تھا۔ خیال آیا کہ کیوں نہ اسے یہاں پیش کردیا جائے۔ سو ملاحظہ کیجیے: سادھو سندر سنگھ کی سرگزشت۔ مسیحی اشاعت خانہ،...
  7. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -یکم دسمبر 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -یکم دسمبر 2013
  8. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی-سترہ نومبر 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی سترہ نومبر 2013۔باقر مہدی کی یاد می پرانی کتابوں کا اتوار بازار، علی الصبح کا وقت، جانب بازار گامزن ہونے کے دوران چند روز قبل احباب سے ہوئی گفتگو ذہن و قلب میں حاوی تھی۔ ہوا یوں کہ پاکستان میں کھمبیوں کی مانند اگ آنے والے ان گنت نوزائیدہ ٹی وی چینلز میں سے ایک...
  9. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر احوال سے قبل اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں سے منتخب کردہ اوراق کی پی ڈی ایف فائل کے لیے کارآمد لنک پیش خدمت ہے چند ماہ قبل کویت سے تشریف لائے ہمارے دوست جناب محمد حینف(ابن صفی ڈاٹ انفو والے) اور ہمارے کرم فرما فاروق ا...
Top