پاکستان ہندوستان

  1. کاشفی

    ہم سوچتے تھے طاقتِ گفتار رہ گئی - راشد آزر

    غزل (راشد آزر) ہم سوچتے تھے طاقتِ گفتار رہ گئی پر ہم میں صرف جراءتِ انکار رہ گئی شہرِ ہوس نے لُوٹی متاعِ ہنر تو کیا بیدار دل میں خواہشِ پیکار رہ گئی رخصت ہوئی اُمیدِ وصال آرزو کے ساتھ لے دے کے ایک حسرتِ دیدار رہ گئی ذوقِ جگر خراشی کہاں، خوش دِلی کہاں سب کھو چکے ہیں، چشم گنہگار رہ گئی ہے فخر...
  2. کاشفی

    تمہارا نام لے کر در بہ در ہوتا رہوں گا - راشد آزر

    غزل (راشد آزر) تمہارا نام لے کر در بہ در ہوتا رہوں گا کہ برسوں داغ دل اشکوں سے میں دھوتا رہوں گا تو خوشیاں ہی سمیٹ اور غم مجھے دے دے، میں ہوں نا ترے حصے کی غمگینی کو میں روتا ہوں گا جگایا منتظر آنکھوں نے برسوں، اب یہ سوچا کہ مرنے کا بہانہ کرکے میں سوتا رہوں گا مجھے بس ایک لمحہ سوچنے دو، زندگی...
  3. کاشفی

    ہم سمجھ بیٹھےمئےناب خبربھی نہ ہوئی - رضیہ کاظمی

    غزل رضیہ کاظمی ۲۸مارچ ۲۰۱۳ ہم سمجھ بیٹھےمئےناب خبربھی نہ ہوئی تھی وہ تاثیرمیں تیزاب خبر بھی نہ ہوئی۔ ق آخرش جل کے ہوا خاک نشیمن اپنا۔۔۔۔ خود بھی ہوتےرہےغرقاب خبربھی نہ ہوئی تھی یہی کوشش بسیار نہ غم آئے پاس جمع ہوتے رہےاسباب خبر بھی نہ ہوئی ق اور پھرفضل خدا سےسبھی اندوہ مرے مثل گلشن ہوئے شاداب...
  4. کاشفی

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    غزل (اختر شیرانی) اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ وہ عمر کیا ہوئی، وہ زمانے کدھر گئے؟ تھے وہ بھی کیا زمانے کہ رہتے تھے ساتھ ہم وہ دن کہاں ہیں اب وہ زمانے کدھر گئے؟ ہے نجد میں سکوت ہواؤں کو کیا ہوا لیلائیں ہیں خموش دوانے کدھر گئے؟ صحراء و کوہ سے نہیں اٹھی صدائے درد وہ قیس و کوہ...
Top