اسلامی شاعری

  1. تسنیم کوثر

    زہے نصیب مدینہ مقام ہو جائے - مفتی محمد مجیب اشرف رضوی ، ناگ پور کی ایک نعت شریف

    حوالہ: http://www.facebook.com/photo.php?fbid=312727255521007&set=a.286768124783587.67045.286763418117391&type=1&theater
  2. تسنیم کوثر

    حسن رضا یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا

    یہ اکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا کہ سب کچھ خدا کا ہوا مصطفیٰ کا یہ بیٹھا ہے سکہ تمہاری عطا کا کبھی ہاتھ اُٹھنے نہ پایا گدا کا چمکتا ہوا چاند ثور و حرا کا اُجالا ہوا بُرجِ عرشِ خدا کا لحد میں عمل ہو نہ دیوِ بلا کا جو تعویذ میں نقش ہو نقشِ پا کا جو بندہ خدا کا وہ بندہ تمہارا جو بندہ تمہارا وہ بندہ خدا...
  3. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی:ایک دعائیہ قطعہ

    صبح تا شام لب پہ ہو ہر پل نغمۂ نعتِ مصطفی مولا! اُن کی سنت کے ہم بنیں عامل تجھ سے ہے بس یہی دعا مولا!
  4. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی: ایک حمدیہ قطعہ

    اُسی کے ذکر سے معراجِ بندگی ہوگی اُسی کی بات سے تکمیلِ آرزو کرنا اُسی کے نام ہیں مختص تمام تعریفیں اُسی کے نام سے آغازِ گفتگو کرنا
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا"

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا" سایۂ زُلفِ رحمت کلام: محمد حسین مشاہدرضوی جبینِ مصطفیٰ پر ہے بندھا سہرا شفاعت کا بھروسہ روزِ محشر ہے شہِ کوثر کی رحمت کا گلے میں طوق گستاخوں کے ہوگا یارو! لعنت کا ملے گا اُن کے دیوانوں کو سایہ زلفِ رحمت کا مچی دنیا کے بُت خانوں...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    طیبہ نگر اچھا لگا (نعت شریف)

    طیبہ نگر اچھا لگا از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی قاہرہ بھایا نہ مجھ کو کاشغر اچھّا لگا مجھ کو تو بس دوستو! طیبہ نگر اچھّا لگا جس کے نقشِ پا کے آگے چاند سورج ماند ہیں دوستو! مجھ کو عرب کا راہ بر اچھّا لگا رکھ دیا قدموں پہ ان کے سارے سلطانوں نے سر دوجہاں کے شاہ کا یہ کرّ و فر اچھّا لگا...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدایا ہر اک جہاں ہے تیرا(حمد )

    خدایا ہر اک جہاں ہے تیرا ازقلم : محمد حسین مشاہدرضوی خدایا! ہر اک جہاں ہے تیرا زمیں ہے تیری زماں ہے تیرا کرم کی حد ہے نہ رحمتوں کی جو بحر ہے بیکراں ہے تیرا ہے ذرّے ذرّے میں تیرا جلوہ عیاں ہے کیا سب نہاں ہے تیرا گلوں کی نکہت ہے تیری نکہت نواے بلبل بیاں ہے تیرا وہ نورِ اوّل بِنائے عالم...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث(نعت)

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث کلام: محمد حسین مشاہدرضوی یارسول خدا الغیاث الغیاث دور کردیں بلا الغیاث الغیاث :pbuh: ’’فوجِ غم کی برابر چڑھائی ہے‘‘ دافعِ ابتلا الغیاث الغیاث :pbuh: نام لیواوں پر ظلم کا قہر ہے ظلم کردیں فنا الغیاث الغیاث :pbuh: آج دہشت کا بڑھنے لگا سلسلہ امن کو دیں بقا...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اعلیٰ حضرت کے ایک شعر کے مصرعِ اولیٰ پر نعت "قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے"

    اعلیٰ حضرت کے ایک شعر کے مصرعِ اولیٰ پر نعت "قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے" از:ناچیز محمد حسین مشاہدؔ رضوی، مالیگاؤںانڈیا( لمعاتِ بخشش ص 24) صبح طیبہ میں ہوئی بٹتے ہیں صدقے نور کے صدقے لینے نور کے آے ہیں تارے نور کے ہیں مرے آقا بنے سارے کے سارے نور کے ذکر اُن کا جب بھی ہوگا...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بے مثال آقا (نعت شریف)

    بے مثال آقا ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی غم نے کیا ہے یہ حال آقا دل ہوگیا پائمال آقا ہر عادتِ بد مری چھڑادیں کردیں مجھے خوش خصال آقا واللہ! میں ہوں غلام جس کا وہ میرا ہے ’’بے مثال‘‘ آقا ہیں شمس و قمر بھی آپ کے محکوم آپ کے ہیں ماہ وسال آقا قبضہ میں خدا نے دے دیا ہے ہے جس قدر مُلک و...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    دکھا دے ارضِ حرم یارب(دعا)

    دکھا دے ارضِ حرم یارب ازقلم : محمد حسین مشاہدرضوی دکھا دے ارضِ حرم یارب مدینہ رشکِ ارم یارب میں دیکھوں روضۂ خیرِ بشر مِٹا فرقت کا غم یارب رہے روز افزوں عشقِ نبی نہ ہو دل سے یہ کم یارب عنایت تیرے پیارے کی ہو تیرا فضل و کرم یارب ترے بندوں پہ ہر لمحہ فزوں ہے جَور و ستم یارب دعا ہے ربِّ جہاں تجھ...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدایا! عشقِ حبیب دیدے (دعا)

    خدایا! عشقِ حبیب دیدے ازقلم: ڈاکٹر مشاہد رضوی مِٹا کے دل سے خیالِ ہستی ، خدایا! عشقِ حبیٖب دیدے کٹے یہ سر نامِ مصطفیٰ پر ، تو ہم کو ایسا نصیٖب دیدے نگاہِ باطل میں تیغِ بُرّاں ، ہوں اپنوں میں نرم ومعتدل ہم جلال دے ، اُنس وپیار بھی دے ، شعورِ فہمِ رقیٖب دیدے مٹا کے دل سے تو داغِ فُرقت ، تمنا...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مدحت کے گلاب (نعت )

  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد باری تعالی (برزمین اعلیٰ حضرت )

    "واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا " از: ڈاکٹر صابر سنبھلی، انڈیا( آرزوے بخشش 2008ء ص25) نام لوں کیوں نہ شب و روز خدایا تیرا تو ہے معبود مرا ، اور میں بندہ تیرا کون سی جا ہے ، نہیں جس میں اُجالا تیرا کون سی شَے ہے وہ ، جس میں نہیں جلوہ تیرا تم ہوجائے گی اک روز یہ دنیا ساری ذکر لیکن کبھی کم...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تشطیرات بخشش (نعتیہ شعری مجموعہ)

    اردو کی ایک غیر معروف صنعت تشطیر پر ناچیز کا مجموعہ تشطیرات بخشش
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ لمعات بخشش ( نعتیہ دیوان) از : مشاہد رضوی

    ناچیز کا نعتیہ دیوان لمعاتِ بخشش نشان خاطر فرمائیں
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ہمیں عطا ہوں نعیمِ جناں مرے اللہ

    ہمیں عطا ہوں نعیمِ جناں مرے اللہ ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی ہے تیرے نور سے روشن جہاں مرے اللہ ہے تیرے فیض کا دریا رواں مرے اللہ ترے سوا نہ کسی سے طلب کروں کچھ بھی تُو بخش دے مجھے ایسی زباں مرے اللہ ترابیان مری دسترس سے باہر ہے ہر اک عیاں میں ہے تو ہی نہاں مرے اللہ نجات دیدے غموں سے ہر...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نبی کا عشق و خیال دیدے(دعا)

    نبی کا عشق و خیال دیدے از قلم : مشاہد رضوی کوئی رضا کی مثال دیدے مجدّدِ عصرِ حال دیدے ترے نبی کو پسند ہو ، جو خدایا! ایسا کمال دیدے نبی کے گستاخ کانپ اُٹھّیں ہمیں تو ایسا جلال دیدے کریں فقط تیری بندگی ہم ترے نبی کا خیال دیدے جو دیکھے جانے ہے مردِ مومن جبیں پہ ا یسا جمال دیدے نبی کے...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد باری تعالی

    حمدِ باریِ تعالیٰ از قلم : مشاہد رضوی بُطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تُوہی صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تُوہی دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تُوہی نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تُوہی وہ جنّ و انس و مَلک ہوں کہ ہوں چرند و پرند تمام نوعِ خلائق کو پالتا ہے تُوہی بغیر لغزشِ پا...
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد و نعت و منقبت

    حمد ہے بے حد۔۔۔۔۔۔ از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی حمد ہے بے حد مرے پروردگار ہے تو ہی معبود تو ہی کردگار حمد ہے خالق ، خداے کارساز تیری بخشش زندگیِ ذی وقار تجھ سے قائم ہیں جہاںکے کا روبار ذرّے ذرّے پر ہے تیرا اختیار نور تیرا ہر جگہ موجود ہے تیرا جلوہ ہر طرف ہے آشکار رنگ و نکہت پھول کو دیتا...
Top