ڈاکٹر مشاہدرضوی: ایک حمدیہ قطعہ

تسنیم کوثر

محفلین
اُسی کے ذکر سے معراجِ بندگی ہوگی
اُسی کی بات سے تکمیلِ آرزو کرنا
اُسی کے نام ہیں مختص تمام تعریفیں
اُسی کے نام سے آغازِ گفتگو کرنا
 
Top