کاشفی

  1. کاشفی

    مبارکباد ماہ اگست اور جشنِ آزادی پاکستان مبارک ہو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
  2. کاشفی

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    بھارت تحریر: ابن انشاء یہ بھارت ہے، گاندھی جی یہیں پیدا ہوئے تھے، لوگ ان کی بڑی عزت کرتے تھے، ان کو مہاتما کہتے تھے، چنانچہ مار کر ان کو یہیں دفن کر دیا اور سمادھی بنا دی، دوسرے ملکوں کے بڑے لوگ آتے ہیں تو اس پر پھول چڑھاتے ہیں، اگر گاندھی جی نہ مرتے یعنی نہ مارے جاتے تو پورے ہندوستان میں...
  3. کاشفی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر (اکمل الاخبار، دہلی - 17 فروری 1869) مرزا غالب کے انتقال کی خبر سب سے پہلے دہلی کے اکمل الاخبار میں شائع ہوئی تھی اور پھر سارے ملک میں پھیل گئی تھی۔۔۔یہ خبر غالب کے انتقال کی بھی تھی اور ان کے حضور خراجِ عقیدت بھی ! ذیل میں یہ پوری خبر مع عنوان دی جارہی ہے۔۔۔۔اس...
  4. کاشفی

    اعجازِ بیاں - سعید احمد اعجاز

    اعجازِ بیاں (سعید احمد اعجاز - 1920ء) کاش اِک روز تو یوں رونقِ محفل ہوتا پاؤں رکھتا تو جہاں واں پہ مرا دل ہوتا حُسن کامل تھا ترا، عشق بھی کامل ہوتا یعنی ہاتھوں میں‌ مرے پردہء محمل ہوتا دلِ ساحل کو ہے ارمان کہ ہو جائے وہ بحر بحر کو ہے یہ تمنّا کہ وہ ساحل ہوتا دل نہ زنہار نوا سنجِ...
  5. کاشفی

    پاؤ گے اُسی کی نگہہِ ہوش رُبا میں - صدق جائسی

    غزل (صدق جائسی - 1936) پاؤ گے اُسی کی نگہہِ ہوش رُبا میں تاثیر ہے اے صِدق دوا میں نہ دعا میں ممتاز وہ کشتے ہیں شہیدانِ وفا میں سر جن کے کٹے سجدہء نقش کفِ پا میں جذبِ دلِ بلبل کا اثر تم نے بھی دیکھا دامن کوئی بے چاک نہیں گل کی قبا میں سرمے نے بڑھا دی نگہہِ ناز کی تاب اور یہ آب نہ...
  6. کاشفی

    حُسنِ نظر - قیوم نظر

    حُسنِ نظر (قیوم نظر- 1932) مُحبت میں تیری ہے جینا ہی پینا نہ کچھ فکرِ ساغر نہ کچھ ذکرِ مینا خزاں ہوگئی ہے بہارِ تمنا عجب گُل کھلائے بہار آفرینا نگاہیں زمانے کی اِس پر جمی ہیں کِسے دیکھ بیٹھی میری چشمِ بینا کسی سے ہیں وابستہ میری اُمیدیں یہی میرا مرنا یہی میرا جینا نگاہِ کرم تو نے یہ...
Top