اردو ویب

  1. رحیم ساگر بلوچ

    انٹرنٹ اور ٹیکنالوجی بلاگ اردو زمین

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔ اردو زمین اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
  2. ابن سعید

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال

    انٹرنیٹ پر کلائنٹ (مثلاً ویب براؤزر) اور ویب سرور کے مابین پیغام رسانی کے لیے عموماً ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول (ایچ ٹی ٹی پی) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی صفحہ ڈاؤن لوڈ کرنا، کسی ویب سائٹ میں کوئی پیغام ارسال کرنا، فائلیں اور دیگر ملٹی میڈیا مواد اپلوڈ یا ڈاؤن لوڈ کرنا، ایچ ٹی ٹی...
  3. محمد اسلم

    اور (اردو ویب)محفل کا تعارف

    سبھی "بڑے " لوگوں سے درخواست ہے کہ اردو ویب محفل کا بھی مفصل تعارف کر وایا جائے،،،، شروعات سے لے کر ،،،، اہم واقعات،،،، اور خواب۔وغیرہ
  4. ابن سعید

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    اردو ویب ایک ایسے نظریے اور پلیٹ فارم کا نام ہے جو ڈیجیٹل تکنیک و ترقی کے اس دور میں اردو زبان کی بقا و ارتقا کو یقینی بنانے کے مقصد کو لے کر معرض وجود میں آیا۔ اس کی مختصر سی تاریخ کو پیش نظر رکھا جائے تو اردو ویب کی افادیت، کارناموں اور خدمات سے ناقدین کو بھی انکار نہ ہوگا۔ نیز یہ اردو ویب کا...
  5. ابن سعید

    اردو ویب کے وسائل کی توسیع

    وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف اردو محفل کی فعالیت بڑھ رہی ہے بلکہ اردو ویب کے دیگر کئی منصوبوں کی تجدید و تنظیم نو بھی کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ مستقبل قریب میں کچھ نئے منصوبوں کو متعارف کرانے پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ ان سب کو برتنے کے لیے جس قدر افرادی قوت، نظم و ضبط اور وسائل درکار ہیں ان کی فراہمی...
  6. MughalS

    فورم کی تعریف؟

    اسلامُ علیکم ! فورم کی تعریف کیا ہے؟ سب سے پہلا فورم کس نے بنایا اور کب بنا تھا؟ اور اردو ویب کب بنا تھا؟؟ :rolleyes:
  7. نبیل

    اردو ویب پر ڈیمو انسٹالیشنز!

    السلام علیکم، اردو ویب پر پیش آنے والی حالیہ پرابلمز کی وجہ سے میں نے اردو ویب پر ڈیمونسٹریشن کے مقصد سے انسٹال کیے جانے والے تمام سوفٹویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ورڈپریس، جملہ، پی ایچ پی فیوژن اور کئی فورم سوفٹویر کی انسٹالیشن شامل ہیں۔ میں وقت ملنے کے ساتھ ساتھ ان کی انسٹالیشن ختم کرتا...
  8. اظفر

    اردو ترجمہ

    انگریزی اصطلاحا ت جن کا ترجمہ کرنا ہے وہ تو بتائے کوئی تب ہی ترجمہ ممکن ہوگا۔ میں دیکھ رہا ہوں ہم اردو والے تھوڑا سا پھسل جاتے ہیں ۔ کوئی اردو والا کسی چیز کا کچھ ترجمہ کرتا ہے دوسرا کچھ اور کر دیتا ہے۔ اگرچہ دونوں کا مطلب ٹھیک ہوتا ہے مگر یہ سٹینڈرڈ نہیں بن سکتا ۔ اس کے برعکس انگلش سافٹ...
Top