اردن

  1. ل

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم شیرون انتقال کر گئے

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایریئل شیرون آٹھ سال کومے میں رہنے کے بعد پچاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ تل ابیب سے کچھ فاصلے پر واقع شیبا میڈیکل سینٹر میں زیر علاج تھے۔ شیرون اسرائیل ملٹری اور سیاست کی بااثر شخصیت تھے لیکن ان کا کریئر تنازعات میں گھرا رہا۔ ایریئل شیرون مقبوضہ علاقوں میں...
  2. کاشفی

    لیبیا میں اردن کا شاہی طیارہ ہائی جیک

    لیبیا میں اردن کا شاہی طیارہ ہائی جیک لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نے اردن کے شاہی طیارے کو ہائی جیک کر لیا۔ طرابلس: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی جیک ہونے والا طیارہ عمان جا رہا تھا کہ طرابلس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسلح افراد نے جہاز پر دھاوا بول دیا اور اس میں...
  3. ع

    ایک لاکھ اسی ہزار موتیوں کی تسبیح

    ایک لاکھ اسی ہزار موتیوں کی تسبیح 35سالہ فارس الفارس اردن کے باشندے ہیں۔ ان کے اندر کچھ کر دکھانے کا جذبہ تھا۔ اسی جذبے کے تحت انہوں نے ایک لاکھ 80 ہزار موتیوں پر مشتمل تسبیح تیار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے اس تسبیح کی نمائش ابوظہبی میں کی۔ اس تسبیح کی لمبائی 7 میٹر اور...
Top