@الف عین،@محمد احسن سمیع: راحل،@سید عاطف علی

  1. ارشد چوہدری

    اہلِ وفا جہاں میں مردود ہو گئے ہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم @محمٰد احسن سمیع؛راحل؛ -------------- اہلِ وفا جہاں میں مردود ہو گئے ہیں رستے ہی جب وفا کے مسدود ہو گئے ہیں ----------یا، محدود ہو گئے ہں کرتا نہیں کسی پر اب اعتبار کوئی لوگوں کے دل ہوس میں آلود ہو گئے ہیں --------- پھیلیں گی...
  2. ارشد چوہدری

    سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------ سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے ----------- دل میں ہے یاد تیری ہونٹوں پہ نام تیرا اک روگ ہے جو ہم نے خود کو لگا لیا ہے ---------- دیتا ہوں میں...
  3. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------------ یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے کسی کا جیسے تُو منتظر ہے ---------- جہاں میں ہم نے نہ جی لگایا حیات اپنی جو مختصر ہے ----------- رکی نہیں ہے ، نہ رک سکے گی حیات اپنی تو اک...
  4. ارشد چوہدری

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی --------- اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں میں نے دیکھا نہ کوئی ہو تجھ سا حسںیں ------------ چین دل کو ملا ساتھ پا کر ترا پیار تیرا ملا آفریں آفریں --------- پھول کھلتے ہیں جب بات کرتے ہو تم بن تمہارے ہنر میں نے...
  5. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : درد دل کی نہیں ہے حد - حد ہے

    السلام علیکم۔ محترم اساتذہ کی خدمت میں ایک غزل پیش ہے، مہربانی فرما کر رائے سے نوازیں۔ الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن دردِ دل کی نہیں ہے حد – حد ہے! یوں لگے ہے یہ تا ابد – حد ہے! گِنّے بیٹھا میں زندگی کے غم ڈھونڈتا رہ گیا عدد – حد ہے! دِن ڈھلا تو ذرا بڑھے...
  6. فاخر

    ایک ادبی سوال چائے کی چسکیوں کے ساتھ

    محترمی گرامی قدر اربابِ علم و دانش السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام لوگ بخیر و عافیت ہوں گے۔ ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ ہماری محفل میں ایک سے بڑھ کر ایک اہل علم اور صاحبان ذوق موجود ہیں، یقیناً ہمارے لئے آپ تمام صاحبانِ ذوق باعث صد افتخار ہیں۔ عرض یہ ہے کہ ’’ادب‘‘ (خواہ وہ جس...
  7. اشرف علی

    اپنی جاں سے گزر رہا ہے کیا ... غزل براہ اصلاح

    معزز اساتذۂ کرام آداب ..! ایک غزل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں - آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے - براہ مہربانی اصلاح فرما دیں ... شکریہ غزل اپنی جاں سے گزر رہا ہے کیا یار ! تو سچ میں مر رہا ہے کیا کیوں مجھے یاد آ رہا ہے وہ وہ مجھے یاد کر رہا ہے کیا پھر کسی کا دل اس نے توڑا ہے...
  8. اشرف علی

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    معزز اساتذۂ کرام آداب ..! ایک غزل کے ساتھ پھر آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں شکریہ ... غزل زیست کو یوں نہ بے مَزا کیجے درد کو دل سے مت جدا کیجے نیچرل موت ہی مَرا کیجے آپ سگریٹ مت پِیا کیجے اپنے حق کے لیے لڑا کیجے ظلم چپ چاپ مت سَہا کیجے کل اگر آئیں...
  9. اشرف علی

    آہ ...! راحتؔ اندوری (قطعات)

    معزز اساتذۂ کرام آداب ! چند قطعات کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ، آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ... (اصلاح کے لیے اگر تین قطعات ایک ساتھ دینا مناسب نہ ہوں تو میں پیشگی معذرت چاہتا ہوں .... پلز مجھے معاف کیجیے گا ، میں نو آموز بھی ہوں اور اس محفل میں نیا بھی ہوں اس لیے اصلاح کرانے کے...
  10. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم الف عین،محمد احسن سمیع راحل، محمد خلیل الرحمٰن ،سید عاطف علی آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔ میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ میں داستاں ہوں شہیر کی میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل فقیر کی کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی مجھے آکے کوئی رہا کرے یہی...
  11. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں ابر تھم جاتا ہے پر چھت ہے برستی تادیر ٹھہریں اک رات مرے گھر پہ بہل کر دیکھیں پیٹ کی آگ سے بڑھ کر کوئی آتش ہی نہیں بھوک کیا شئے ہے کبھی بھوک میں جل کر دیکھیں زندگی کیسے گزرتی ہے بلا مسکن کے جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کے...
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    چلو بےسبب ہم یوں ہی مسکرائیں محبّت کے قصے سنیں اور سنائیں یہ نفرت کی آندھی ہے دمدار کتنی جلا کر دیئے اس کا زور آزمائیں یوں چپ چاپ سہتے رہیں ظلم کب تک جب ایسے ہے جینا تو ہم مر نہ جائیں عبادت ہے جنت تو خدمت خدا ہے کریں خدمتِ خلق اور رب کو پائیں یہ آنسو نہیں یہ ہیں شبنم کے قطرے گرا کر کلی پر...
Top