الف عین ،عظیم،ریحان قریشی،عاطف ملک

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب،اعجاز قریشی صاحب ،امجد علی راجا صاحب اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست اب یہ دل آباد ہے میخانے کی طرح دل کی بستی تھی کبھی ویرانے کی طرح نا تم سمجھو کوئی نہیں تیرا یہاں دنیا میں رہو تم اک بیگانے کی طرح جہد و حرکت ہی سے تو ہے یہ حیات...
  2. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب بپا دل میں قیامت آج بھی ہے مجھے تم سے محبت آج بھی ہے کہو ان سے چھپا لیں حسن اپنا مجھے جلنے کی عادت آج بھی ہے خرد والے بنے رسموں کے قیدی دیوانوں میں بغاوت آج بھی ہے نظر اپنی نہیں ہے اب وگرنہ گلوں میں تو لطافت آج بھی ہے میں...
  3. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب جو بھی میرے زخمء جگر دیکھتے ہیں وہ جا جا کے ان کی نظر دیکھتے ہیں نکلتے ہیں وہ شہر میں بن سنور کے یہ ہم معجزہء ہنر دیکھتے ہیں ہماری محبت کی ہے یہ کرامت ہمیں رشک سے تاجور دیکھتے ہیں نہ ہو بد گماں یوں نظر پھیرنے سے تجھے...
  4. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ کچھ اشعار پیش خدمت ہیں احباب سے اصلاح کی درخواست ہے۔ دشمن تو مرے ہیں سرِبازار مخالف احباب ہیں لیکن پسِ دیوار مخالف لگتا ہے کہ میرا قدوقامت نکل آیا میرے بھی ہیں اب شہر میں دوچار مخالف حق اُس کو امیری کا نہیں شہر کی ہرگز جس شخص کے ہوں بے کس و لاچار مخالف اُس پار ہیں...
  5. گلزیب انجم

    معاشرتی سرگرمیاں کے تحت لکھی گئی ایک تحریر

    بڑے بھائی کو دو دن بنا بتائے باہر رہنے پر کچھ ڈوز ملی تو چھوٹے نے سرگوشی کی صورت میں پوچھا کھا آئے آو۔ دوسرے دن چھوٹا بھائی اسکول سے کچھ مرمتی کے بعد گھر لوٹا تو بڑے نے پوچھا کھا آئے او لیکن ان دونوں کی کھا آئے او بے شک الگ الگ موقع محل کی صورت میں تھی لیکن ایک بات مشاہدے سے واضح تھی کہ ایک...
  6. ع

    تک بندی براے پوسٹ مارٹم

    محترم استاد الف عین صاحب محترم ریحان قریشی صاحب محترم امجد علی راجا صاحب بن ترے سوگوارتھا کیا تھا دل مرا بے قرار تھا کیا تھا روز ملتے تھے جو بلا ناغہ یہ بتا دو وہ پیار تھا کیا تھا جو پھسل جاتی تھی نظر تجھ سے چہرے کا وہ نکھار تھا کیا تھا جھوٹ لگتا نہیں تھا جھوٹ ترا وہ مرا اعتبار تھا کیا تھا...
  7. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    مرے یارو میں جب سے اپنے اندر دیکھ سکتا ہوں تبھی سے بند آنکھوں سے سمندر دیکھ سکتا ہوں ہے ایسی خاک سے نسبت جہاں اقبال رہتے تھے تو اے واعظ میں بھی خوابِ قلندر دیکھ سکتا ہوں ہیں میرے ساتھ ماں کی جو دعائیں بھی مرے مولا تو نے کیا لکھا ہے میرا مقدر دیکھ سکتا ہوں ادھوری ہر کہانی ہے مجھے جو یاد...
  8. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد الف عین صاحب محترم ریحان قریشی صاحب محترم عظیم صاحب محترم عاطف ملک صاحب فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن نگاہوں میری اب سماں موت کا ٹھہرا مری جان کا دشمن مرا رہنما ٹھہرا تمازت سے سورج کی جلی ہے جہاں دنیا وہیں دھوپ میں جا کے مرا قافلہ ٹھہرا نہ تھا علم جس کو رخ کدھر ہے ہواوں کا وہی بے...
Top