افتخاررحمانی فاخر

  1. فاخر

    بغرض اصلاح: ’روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک تجھ کو چھیڑیں اور ہنسائیں دیر تک تیرے آنے کی خوشی میں جانِ جاں دیپ خوشیوں کے جلائیں دیر تک ہے تمنا اپنے اس آغوش میں ماہ و انجم کو سلائیں دیر تک (یہ شعر ذرا بھونڈا لگ رہا ہے مجھے) وصل کی اِس شاد کامی میں تجھے اپنے سینے سے لگائیں دیر...
  2. فاخر

    بغرض اصلاح : ’الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو‘

    غزل افتخاررحمانی فاخر ؔ الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو! ہرسانس میں پنہاں ہو ، پیوستِ نہاں تم ہو میں بندۂ ناکار بے نا م و نشاں بالکل تجسیم ِ خدائی ہو، عظمت کا نشاں تم ہو ہم اپنی جبیں رکھ دیں، قدموں میں ترے دلبر تصویر ’اجنتا‘ ہو، اعزازِ بتاں تم ہو اک تیرے تبسم سے گلشن میں بہار...
  3. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ شاہینِ ازل ہوں میں‘

    شاہینِ ازل ہوں میں فاخرؔ معلوم نہیں تم کو ،شاہین صفت ہوں میں روباہ طبع سن لو! شاہین صفت ہوں میں ٹھوکر سے مری پیدا، ہوتی ہے یہاں رفعت تم مجھ سے نہ ٹکراؤ، شاہین صفت ہوں ناپاک ارادوں کو ،ناکام بناؤں گا رستے میں نہ تم آؤ ، شاہین صفت ہوں میں! آزادؔ کا لہجہ ہوں، اقبا لؔ کا شاہیں ہوں...
  4. فاخر

    دل باغ باغ ہوگیا

    ترک صدر رجب طیب اردوغان کے دورہ پاکستان کے موقعہ پر استقبالیہ تقریب سے قبل پاکستانی پارلیامنٹ میں لائیو تلاوت قرآن ،نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سن کر دل باغ باغ ہو گیا ۔قاری صاحب نے سورہ انفال کی تلاوت اور اس کے ترجمہ کے بعد نعت نبی پیش کرکے دل جیت لیا اور ماشاءاللہ حسن صوت کا تو جواب ہی نہیں۔دل...
  5. فاخر

    ہندوستان کے انصاف پسند اینکر رویش کمار کا پرائم ٹائم :

    ہندوستان کے معروف نیوز اینکر، بے زبانوں کی زبان ، دبے کچلوں کے مسیحا اورمیگسیسے ایوارڈ یافتہ ’’رویش کمار(RAVISH KUMAR ) کا خصوصی پروگرام ’پرائم ٹائم ‘: اس پروگرام میں ان خواتین کے احتجاج کو کور کیا گیا ہے ،جو تقریباً 25 دن مسلسل شب و روز سے دھرنے پر ہیں اور حکمراں طبقہ کے کالے قانون CAA...
  6. فاخر

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار احباب توجہ دیں!

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار’ احباب‘ توجہ دیں! سندھی زبان و ثقافت کی اپنی ایک شناخت ہے ۔ ان ہی کا ایک حصہ سچل سرمست نامی صوفی بھی ہیں ۔سچل سرمست کو ذاتی طور پر میں نہیں جانتا،اس کی کئی وجوہ ہیں ۔یوٹیوب کے ذریعہ ہی سچل سرمست کا نام سن رہا ہوں ، یوٹیوب کے ذریعہ ہی کئی نامور پاکستانی فنکاروں...
  7. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’اشک و خوں دے گیا عمر بھر کے لئے‘‘

    غ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زل افتخاررحمانی فاخرؔ اساتذه كرام كی خدمت میں : الف عین سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر صاحبان عشق و سودا کے فتح و ظفر کے لئے آ بھی جا! لمحہ ٔ مختصر کے لئے یہ متاعِ جہاں اور مری خسروی! وقف ہیں’ ہستی ٔ منتظرَ‘ کے لئے کچھ خبر ہے تجھے، مجھ کو تیرا ستم اشک و خوں دے گیا عمر...
  8. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ اساتذہ کرام کی خدمت میں مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا خواب میں ہی سہی اس کا تحفہ ملا ایک عرصہ ہوا اس کو دیکھا نہیں وہ سراپا مگر ناز و عشوہ ملا کج کلا ہی کبھی طرۂ ناز تھی آج کیوں تندخو رشک بذلہ ملا مدتوں ڈھونڈتا پھر رہا تھا جسے بھیڑ میں جگمگاتا وہ چہرہ ملا اس طرح...
  9. فاخر

    اصلاح سخن: آخرش میں انہیں، ناخدا کیوں کروں؟

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ احباب اور اساتذہ کرام کی خدمت زیست کے مہرباں کو خفا کیوں کروں احمقانہ میں ایسی خطا کیوں کروں؟ تجھ سے قائم ہیں یہ عشق کے سلسلے جسم سے روح کو میں جدا کیوں کروں ہوجنہیں ناگہاں خوف و غم موج سے آخرش میں انہیں ناخدا کیوں کروں نقش پا پرجنوں نے کہا رکھ کے سر...
  10. فاخر

    وہ کشمیر ہوں میں !

    یہنظم نہیں ؛بلکہ خالقِ کائنات سے ایک فریاد ہے ،اسے فریاد ہی سمجھیں ! الف عین صاحب اور دیگر احباب کی خدمت میں ! بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وہ کشمیر ہوں میں! افتخاررحمانی فاخرؔ الٰہی مقید ہیں جس کی صدائیں٭جو کامل ہو زنداں ، وہ کشمیر ہوں میں ہوئی ختم زینت ، جہاں کی خدایا٭رہا جو نہ خوباں ، وہ...
Top