افسانے

  1. mmubin

    افسانہ دہشت ایم مبین

    افسانہ دہشت از:۔ایم مبین ” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“ دروازےکےقریب پہنچتےہی یہ دعا اس کےہونٹوں پر آگئی اور وہ دل ہی دل میں اس...
  2. mmubin

    افسانہ یو دھا از :- ایم مبین

    افسانہ یودھا از:۔ایم مبین حوالات میں جو شخص داخل ہوا اُسےدیکھ کر دونوں حیرت میں پڑگئے۔ ” مگن بھائی ! “ دونوں کےمنہ سےنکلا ۔ اپنا نام سن کر مگن بھائی نےچونک کر اُنھیں دیکھا اور پھر گھور اُنھیںکر پہچاننےکی کوشش کرنےلگا دونوں مگن بھائی کےلئےنا آشنا تھے۔ اِس لئےمگن بھائی کےچہرےپر کوئی تاثر نہیں...
  3. mmubin

    افسانہ تریاق از ایم مبین

    افسانہ تریاق از:۔ایم مبین رات بارہ بجےکےقریب میٹنگ سےجب وہ گھرآئےتو اُنھوں نےشاکرہ کو بےچینی سےڈرائنگ روم میں ٹہلتا ہوا پایا ۔ اُس کی حالت دیکھ کر اُن کا دِل دھک سےرہ گیا اور ذہن میں ہزاروں طرح کےوسوسےسر اُٹھانےلگے۔ شاکرہ کی بےچینی سےاُنھوں نےاندازہ لگایا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوا ہےجس کی...
  4. الف عین

    ایک زخم اور سہی۔۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد

    ایک زخم اور سہی۔۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد
  5. حجاب

    احمد ندیم قاسمی کا افسانہ - ماسی گل بانو

    [align=right:db5f0d4cf4] ماسی گُل بانو۔ اُس کے قدموں کی آواز بلکل غیر متوازن تھی، مگر اُس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔آخر بے آہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔سو اُس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گُل بانو آرہی ہے۔گُل...
  6. سارہ خان

    شہزادی از حسینہ معین

    شہزادی تحریر: حسینہ معین میٹرن صاحبہ نگینہ شہاب کے ساتھ اس وقت کامن روم میں داخل ہوئیں جب حلوہ تقریباً دم پر تھا- شبو بڑے سلیقے سے ٹینس کی میز پر چائے کی پیالیاں لگا کر چائے انڈیل چکی تھی- افروز بڑی بوڑھیوں کی طرح لمبا سا جوڑا باندھے آلتی پالتی مارے دیگچی میں چمچہ چلا رہی تھی- نرگس اسٹو کی...
  7. حجاب

    عالاں - احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر

    احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر عالاں اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ”بیٹھ جاؤ عالاں ! " اماں نے کہا،ابھی دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو؟ جی...
  8. حجاب

    ماں جی - قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا پنجاب کے ہر قصبے سے مفلوک الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں کھنچے چلے آ رہے تھے عرفِ عام میں لائل پور ۔جھنگ ۔سرگودھا وغیرہ کو ۔بار۔ کا عکاقہ کہا جاتا تھا ۔ اُس زمانے میں ماں جی کی...
  9. mmubin

    افسانہ گردش از:- ایم مبین

    افسانہ گردش از:۔ ایم مبین بیل بجانےپر حسبِ معمول بیوی نےہی دروازہ کھولا ۔اس نےاپنی تیز نظریں بیوی کےچہرےپرمرکوز کردیں جیسےوہ بیوی کےچہرےسےآج پیش آنےوالےکسی غیر معمولی واقعہ کو پڑھنےکی کوشش کررہا ہو۔ بیوی کا چہرہ سپاٹ تھا ۔ اس نےایک گہری سانس لی اسےمحسوس ہوا کہ جیسےاس کےدل کا ایک...
  10. mmubin

    افسانہ انخلا از:- ایم مبین

    افسانہ انخلائ از:۔ایم مبین رات کا کون سا پہر تھا اندازہ لگانا مشکل ہوگیا ۔ فضا میں مسلسل دھماکےگونج رہےتھےاور اُن کی آوازوں سےکلیجہ پھٹا جارہا تھا ۔ گھر کےتمام افراد جاگ گئے، اُن کےچہروں پر خوف رقصاں تھا ۔ وہ اپنےاندر ہی اند رخوف سےسمٹےجارہےتھے۔ ” لگتا ہےجنگ شروع ہوگئی ۔ “ بابا...
  11. ماوراء

    آشیانہ - خواجہ احمد عباس

    آشیانہ خواجہ احمد عباس آشيانہ مہندي آخر آدمي تھا، جو رات آشيانہ ميں لوٹا، رندھير اس رات کو گھر نہيں آيا تھا، وہ اکثر رات کو گھر نہيں آتا تھا، مہندر نے اندھيرے ميں ٹٹول کر بجلي کا بٹن دبايا ليکن روشني نہيں ہوئي شايد آج پھر فيوز اڑگيا تھا، آشيانہ ميں اندھيرا تھا مہندر نے کسي کو آواز دي...
  12. سیدہ شگفتہ

    طُوفانِ اشک - علامہ راشد الخیری

    طُوفانِ اشک (مُختصر افسانوں کا مجمُوعہ) از مُصور غم علامہ راشد الخیری
  13. سیدہ شگفتہ

    سوتیلی ماں کا آخری وقت - علامہ راشد الخیری

    سوتیلی ماں کا آخری وقت مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  14. سیدہ شگفتہ

    تفسیرِ عبادت - علامہ راشد الخیری

    تفسیرِ عبادت مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  15. سیدہ شگفتہ

    توصیف کا خواب - علامہ راشد الخیری

    توصیف کا خواب مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  16. سیدہ شگفتہ

    شیہدِ معاشرت - علامہ راشد الخیری

    شہیدِ معاشرت مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  17. سیدہ شگفتہ

    میں نے کیا دیکھا ! علامہ راشد الخیری

    میں نے کیا دیکھا ! مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  18. رضوان

    آنندی - غلام عباس

    بلديہ کا اجلاس زوروں پر تھا، ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلاف معمول ايک ممبر بھي غير حاضر نہ تھا، بلديہ کے زير بحث مسئلہ يہ تھا کہ زنان بازاري کو شہر بدر کر دياجائے، کيوں کہ ان کا وجود انسانيت، شرافت اور تہذيب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔ بلديہ کے ايک بھاري بھر کم رکن جو ملک و قوم کے سچے خير...
  19. سیدہ شگفتہ

    اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے - علامہ راشد الخیری

    اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
  20. سیدہ شگفتہ

    رواج کی بھینٹ - علامہ راشد الخیری

    رواج کی بھینٹ مختصر افسانہ افسانہ نگار مصورِ غم علامہ راشدالخیری
Top