پی سی بی

  1. محمداحمد

    سرفرازاحمد کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

    لاہور: پی سی بی نے سرفراز احمد کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد...
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کپ 2016

    انگلینڈ ٹور کے پیشِ نظر پی سی بی کی جانب س ےقومی ون ڈے ٹورنامنت منعقد کروایا جا رہا۔ ٹورنامنٹ کو پی ایس ایل کی طرز پر تشکیل دیا گیاہے۔ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمز حصہ لے رہیں۔ اسلام آباد(مصباح الحق) پنجاب (شعیب ملک) بلوچستان(اظہر علی) سندھ (سرفراز احمد) خیبر پختوانخواہ (یونس خان) میچز اقبال اسٹیڈیم...
  3. محمداحمد

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا کراچی: پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج26جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ...
  4. محمداحمد

    عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان

    کراچی: عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان نظر آنے لگا، سلمان بٹ اور آصف کا کیس بھی آئی سی سی میں پیش کرنے کا عندیہ دیدیا گیا۔ ادھر عامر کی کاؤنٹی کرکٹ میں انٹری کیلیے درپردہ کوششیں شروع ہوگئیں، لندن کی جیل میں قید رہنے کے باعث برطانوی ویزے کے حصول میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔...
  5. ل

    پی سی بی گورننگ بورڈ تحلیل، ذکااشرف کوعہدے سے ہٹادیاگیا

    کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کاگورننگ بورڈتحلیل کرکے چیئرمین ذکااشرف کوعہدے سے ہٹادیاگیا، بین الصوبائی رابطے کی وزارت نینوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بطور پیٹرن پی سی بی آئین میں ایک شق کی ترمیم کردی ہے۔پی سی بی کے معاملات چلانے کیلئے11 رکنی عبوری انتظامی کمیٹی قائم...
  6. کاشفی

    میچ فکسنگ شرمناک ہے،وینا ملک

    میچ فکسنگ شرمناک ہے،وینا ملک ممبئی : وینا ملک نے کہا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ شرمناک ہے۔ انہوں نے ایک فیشن شو کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کرکٹ میں کرپشن کی بات سامنے آتی ہے تو ہم جیسے لوگوں کو حیرانی کا جھٹکا لگتا ہے ۔ یہ بہت تکلیف دہ ہے کیونکہ ہم سب کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
Top