نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    ابنِ صفی (عزیزامین کے انداز میں)

    یہاں آپ نے ابنِ صفی اور اس کے کرداروں پر بات کرنی ہے تصویروں کے ساتھ
  2. دلاور خان

    لیڈرز

  3. دلاور خان

    وزیر پانی اور بجلی

    کوئی بتادے پاکستان میں پانی اور بجلی کی وزارت کس کے پاس ہے خواجہ آصف یا عابد شیر علی؟
  4. دلاور خان

    یو ٹیوب کھل گئی

    میرے پاس یو ٹیوب بنا کسی پراکسی کے اوپن ہورہی ہے۔ کیا پاکستان میں یوٹیوب کھل گئی ہے؟
  5. دلاور خان

    اسٹائلش سگار اسموکرز

  6. دلاور خان

    مشابہت

    دیکھیں دونوں ملتے جلتے سے نہیں لگتے:)
  7. دلاور خان

    روزمرہ میں آپ کی پسند

    سوچا کہ لوگوں سے ان کی پسند ہی معلوم کرلی جائے عام سی روز مرزہ کی اشیاء خوردونوش اور استعمال کی چیزوں میں:) 1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں) 2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش 3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے) 4- آپ کا...
  8. دلاور خان

    قصہ ایک بندر اور چنے کے دانے کا

    آپ لوگوں نے ویسے تو بڑے قصے سنیں ہوگے۔ شہزادوں کے، پریوں کے، طوطا مینا کے اور نجانے کس کس کے کسی میں کوئی شہزادہ کسی جادوگر سے لڑتا ہے تو کسی میں پرستان پہنچ جاتا ہے۔ یہ قصہ تھوڑا ہٹ کر ہے تو سنئے اور سر دھنیے!! تو قصہ ہے ایک بندر کا، اس کو ایک چنے کا دانا مل جاتا ہے وہ اسے لے کر ایک درخت پر...
  9. دلاور خان

    انا (وصی شاہ)

    کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر میں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں اس لیے تم آؤ ملنے، میں تو آسکتی نہیں ہر روایت توڑ کر اس بار میں نے کہہ دیا تم جو ہو مصروف تو میں بھی بہت مصروف ہوں تم جو ہو مشہور تو میں بھی بہت معروف ہوں تم اگر غمگین ہو میں بھی بہت رنجور ہوں تم تھکن سے چور تو میں...
  10. دلاور خان

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    سب دوستوں کو سلام جیہ نے کہا یہاں اپنا تعارف دینا ہے اس کے بعد ہمارا راشن کارڈ جاری کردیا جائے گا :) جتنا بھاری بھرکم میرا نام ہے شخصیت اتنی بھاری نہیں۔ پتہ نہیں کیوں میرا یہ نام رکھا گیا اور پھر دلاور خان سے ڈی کے ہوگیا :) حتٰی کہ اب گھر میں امی ابو تک اسی نام سے بلاتے ہیں۔ پیدائش سے لے کر...
Top