یو ٹیوب کھل گئی

دلاور خان نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 12, 2014

  1. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میرے پاس یو ٹیوب بنا کسی پراکسی کے اوپن ہورہی ہے۔

    کیا پاکستان میں یوٹیوب کھل گئی ہے؟
     
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مبارک ہو آپ کے پاس گولڈن کنکشن ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    دل جلانے کی بات کرتے ہو ۔
     
  4. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں حیران ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔
    ویڈیوز بھی ٹھیک کام کررہی ہیں کوئی پنگا نہیں
    بالکل نارمل کام کررہی ہے۔
     
  5. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پتہ نہیں کیا بات ہے:)
     
  6. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شاید غلطی سے پی ٹی اے والوں نے 5 منٹ کے لیے کھول دی تھی۔
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,763
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کیا اب پھر بند ہو گئی ؟
     
  8. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی بس چند منٹ کے کھلی اور ویڈیوز بھی چلیں۔
    لیکن ابھی پھر بند۔
     
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,763
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فائر والز مین ٹیننس وغیرہ کے لیے کچھ رولز (مثلاً یوتیب بلاکنگ) کا وقتی طور پرغیر فعّال کیا جانا سروس پرووائڈرز کے ہاں عام ہے۔
    یہ کوئی پالیسی اقدام نہ ہو گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مے بی کہ ایسا ہی کچھ رہا ہو:)
     
  11. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایسا کئی بار ہوتا رہتا ہے
    8 اگست کو میں نے تقریبا ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک یو ٹیوب چلائی تھی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اگر آج یو ٹیوب کھل جائے تو آزادی اور انقلاب مارچ کے اراکین چوتھائی بھی نہیں رہ جائیں گے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر